The Karbala Heaven Travel Maker's

The Karbala Heaven Travel Maker's Our Mission is to make Ziyarat possible for every zair in a well mannered way and try to provide best services for zaireeen

💔😭
07/10/2019

💔😭

05/10/2019

آپ مونین جو  #کربلا جانے کی آرزو دل میں رکھے ہوئے ہیں ان کے لیے ایک عمل لکھنے جارہی ہوں جو علامہ کمیل مھدوی کی زبانی ہے ...
21/09/2019

آپ مونین جو #کربلا جانے کی آرزو دل میں رکھے ہوئے ہیں ان کے لیے ایک عمل لکھنے جارہی ہوں جو علامہ کمیل مھدوی کی زبانی ہے ..
مجھے اپنی خاص دعاؤں میں شامل رکھئے گا کہ "مولا (ع) جانم آپ تمام سمیت مجھ گناہ گار کو بھی کربلا و مقدس مقامات کی زیارت کا شرف بخش دیں .. آمین یا رب العالمین ..

#عمل :

• دو رکعت نماز ادا کریں مولا #حسین بادشاہ (ع) و مولا سقاء سکینہ (ع) کو ہدیہ کرتے ہوئے ۔۔

• اس کے بعد ایک تسبیح جنابِ #سیدہ (س) اور تسبیح درود پاک ہدیہ کریں جنابِ بی بی پاک سیدہ (س) و جنابِ بی بی پاک (س)

• پھر دعا کے لیے ہاتھ بلند کریں اور کہیں : " مولا عباس جانم (ع) میں کربلا آنا چاہتی ہوں/چاہتا ہوں . آپ مجھے کربلا کی منظوری دے دیں ۔ میں آ کر سب سے پہلے آپ (مولا عباس ع ) کے حرم میں #زیارتِ_وارثہ پڑھ کر آپ کی طرف سے مولا حسین بادشاہ (ع) کو ہدیہ کروں گی / کروں گا .

(اور یاد رہے زیارتِ وارثہ جب جہاں پڑھیں اس کے ساتھ دو رکعت نماز لازمی ادا کریں )

ان شاء اللہ بہت جلد بُلاوا آئے گا ۔۔
یہ عمل انتہائی مجرب ہے ۔ البتہ یقینِ کامل شرط ہے ۔۔

محتاجِ دعا

Heaven❤
17/09/2019

Heaven❤

10/09/2019
😭💔
31/08/2019

😭💔

beshak
30/08/2019

beshak

28/08/2019

new packages comingsoon..!

Send a message to learn more

12/08/2019

THE KARBALA HEAVEN TRAVEL MAKER'S

Shahadat e Imam Hassan (as) or Rasool Allah (saww)
28 Safaar In KARBALA
Cost: 830$
Departure INSHALLAH on 22 October 2019
Package Includes: Ticket | Visa | Hotel | Transport | Meal | Aitraf Ziyaraat
For: NAJAF | KARBALA | SAMMRAH | KAZMAIN
For Booking Contact now 👉 03007050042

Like OR share👉 https://www.facebook.com/TheHeavensTravelGuider/

Address

Karachi

Telephone

+923007050042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Karbala Heaven Travel Maker's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to The Karbala Heaven Travel Maker's:

Share