Baghdadi Masjid

Baghdadi Masjid Jama Baghdadi Masjid Martin Quarters Teen Hatti Karachi Pakistan

21رمضان المبارکیومِ شہادتفاتحِ خیبر، شیرِ خدا، حیدرِ کرار، بابُ العلم، خلیفہ چہارم، امیرالمؤمنینحضرت سیدنا علی المرتضٰی ...
31/03/2024

21رمضان المبارک
یومِ شہادت
فاتحِ خیبر، شیرِ خدا، حیدرِ کرار، بابُ العلم، خلیفہ چہارم، امیرالمؤمنین
حضرت سیدنا علی المرتضٰی کرم اللہ وجھ الکریم
1بار سورہ فاتحہ اور 3بار سورہ اخلاص پڑھ کر ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں۔

رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک ہو۔
29/03/2024

رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک ہو۔

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہو۔
22/03/2024

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہو۔

10رمضان المبارکیومِ وصالزوجہ رسالتِ مآبﷺ، غم گسارِ رسولﷺ، مادرِ فاطمۃالزہرارضی اللہ تعالیٰ عنھا، اُم المومنین حضرت سیّدہ...
21/03/2024

10رمضان المبارک
یومِ وصال
زوجہ رسالتِ مآبﷺ، غم گسارِ رسولﷺ، مادرِ فاطمۃالزہرارضی اللہ تعالیٰ عنھا، اُم المومنین حضرت سیّدہ خدیجۃ الکبرٰی سلام علیھا و رضی اللہ تعالیٰ عنھا

1بار سورہ فاتحہ اور 3بار سورہ اخلاص پڑھ کر ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں۔

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو۔یا اللہ اس مبارک مہینے کے صدقے تمام بیماروں کو شفا عطا فرما۔ ہماری بخشش فرما اور ہما...
15/03/2024

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو۔

یا اللہ اس مبارک مہینے کے صدقے تمام بیماروں کو شفا عطا فرما۔ ہماری بخشش فرما اور ہمارے مرحومین کی بخشش فرما۔ آمین

3رمضان المبارکیومِ وصالدخترِرسالتِ مآبﷺ، خاتونِ جنت، بانوئے اسداللہ شیرِخدا، مادرِ حسنین کریمین علیھم السلام، سیدہ کائنا...
14/03/2024

3رمضان المبارک
یومِ وصال
دخترِرسالتِ مآبﷺ، خاتونِ جنت، بانوئے اسداللہ شیرِخدا، مادرِ حسنین کریمین علیھم السلام، سیدہ کائنات حضرت سیّدہ فاطمۃ الزہرا سلام علیھا و رضی اللہ عنھا

1بار سورۃ فاتحہ اور 3بار سورۃ اخلاص پڑھ کر ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں۔

عالمِ اسلام کو نیکیوں،رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ مبارک ہو۔
11/03/2024

عالمِ اسلام کو نیکیوں،رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ مبارک ہو۔

کلام: "اور سب کچھ تو ہوگا گوارا ہمیں"شاعر: حضرت علامہ پیر سید محمد ریاض الدین سہروردیؒکتاب: کلیاتِ ریاض سہروردیصفحہ نمبر...
15/06/2023

کلام: "اور سب کچھ تو ہوگا گوارا ہمیں"
شاعر: حضرت علامہ پیر سید محمد ریاض الدین سہروردیؒ
کتاب: کلیاتِ ریاض سہروردی
صفحہ نمبر: 202

14/06/2023

ایک تاریخی واقعہ | نعت کالج پوڈکاسٹ | Ep.4

مکمل پوڈکاسٹ دیکھنے کیلئے نیچے دیے گئے لِنک پر کِلک کریں:
https://youtu.be/nmmBGsilxF8


کلام: "اور سب کچھ تو ہوگا گوارا ہمیں"شاعر: حضرت علامہ پیر سید محمد ریاض الدین سہروردیؒکتاب: کلیاتِ ریاض سہروردیصفحہ نمبر...
13/06/2023

کلام: "اور سب کچھ تو ہوگا گوارا ہمیں"
شاعر: حضرت علامہ پیر سید محمد ریاض الدین سہروردیؒ
کتاب: کلیاتِ ریاض سہروردی
صفحہ نمبر: 202

12/06/2023

نعت خواں کیلئے اصل انعام | نعت کالج پوڈکاسٹ | Ep.4

مکمل پوڈکاسٹ دیکھنے کیلئے نیچے دیے گئے لِنک پر کِلک کریں:
https://youtu.be/nmmBGsilxF8


کلام: "اور سب کچھ تو ہوگا گوارا ہمیں"شاعر: حضرت علامہ پیر سید محمد ریاض الدین سہروردیؒکتاب: کلیاتِ ریاض سہروردیصفحہ نمبر...
11/06/2023

کلام: "اور سب کچھ تو ہوگا گوارا ہمیں"
شاعر: حضرت علامہ پیر سید محمد ریاض الدین سہروردیؒ
کتاب: کلیاتِ ریاض سہروردی
صفحہ نمبر: 202

Address

Martin Road
Karachi

Telephone

+922134124797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baghdadi Masjid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category