09/10/2023
🩸جھوٹا محب کون ہوتا ہے؟
مولا امام جعفر الصادق سے کسی نے عرض کیا کہ فلاں شخص آپؐ (یعنی اہلبیتؐ)سے محبت کرتا ہے مگر وہ آپؐ کے دشمنوں پہ تبرّہ کرنے میں کمزور ہے۔مولا امام جعفر الصادق نے فرمایا ناممکن ہے جھوٹا ہے وہ جو ہماریؐ محبت کا دعویٰ کرے لیکن ہمارےؐ دشمنوں پر تبرا نہ کرے۔
📘بحار الأنوار، ط۔دارالاحیاء التراث، العلامة المجلسي، جلد 27، صفحه 58