01/10/2026
💚✨ سُن رہے ہیں وہ فریاد میری ✨💚
🤲🏻 خاک ہوگی نہ برباد میری
🌹 میں کہیں بھی مروں، شاہِ جیلان
🕊️ روح پہنچے گی بغداد میری
💚 مجھ کو پرواز کے پَر لگا دو
🌹 جالیوں پر نگاہیں جمی ہیں 🤲🏻
💚 یا غوثِ پاک دستگیرؒ 💚
🌹 غوثِ پاکؒ کے چاہنے والے 🌹