Deen e Islam

Deen e Islam This Page is all about islam
i will post islamic videos or photos every day ham is page se ap logo k liye islami cheze bhejenge

‏🌸السلام عليكم و رحمتہ اللہ برکاتہ 🌸خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی، یہ اللہ کی وہ عطا ہے جو وہ اپنے خوش نصیب بند...
13/02/2021

‏🌸السلام عليكم و رحمتہ اللہ برکاتہ 🌸

خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی، یہ اللہ کی وہ عطا ہے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کو جس حال میں چاہے عطا کر دیتاہے، دعا ہے کہ الله کریم آپ سب کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے آمین یارب العالمین🤲
ایمان_بخیر_زندگی ان ❤

‏ہمارے اعمال ایسے ہیں زلزلے تو آئیں گے کراچی میں فرسٹ ائیر کی 16 سالہ طالبہ کالج کے باہر سے اغوا, اغوا کے بعد پانچ افراد...
13/02/2021

‏ہمارے اعمال ایسے ہیں زلزلے تو آئیں گے کراچی میں فرسٹ ائیر کی 16 سالہ طالبہ کالج کے باہر سے اغوا, اغوا کے بعد پانچ افراد نے اجتماہی زیادتی کا نشانہ بنایا, حالت خراب ہونے پر ڈیفینس تھانہ کی حدود میں چھوڑ کر چلے گئے طالبہ کی والد کو روتے ہوئے چپ کرانے کی وڈیو نے کلیجہ چیر کر رکھ دیاX‎

‏ایک مومنہ کے لئے پردہ اس سیپ کی مانند ہے کہ جس میں ڈھک چھپ کر قطرہ قیمتی موتی بنتا ہے پردے نے عورت کو قیمتی بنایا ہےایک...
12/02/2021

‏ایک مومنہ کے لئے پردہ اس سیپ کی مانند ہے کہ جس میں ڈھک چھپ کر قطرہ قیمتی موتی بنتا ہے
پردے نے عورت کو قیمتی بنایا ہے
ایک مومنہ کا جسم اللہ رب العزت کی امانت
ایک مومنہ کی چادر اس کی عزت
ایک مومنہ کا گھر اس کا تحفظ
ایک مومنہ کی چار دیواری اس کی سلطنت

میرا پردہ میرا فخر

08/05/2020

خلاصہ ء قرآن پارہ نمبر 14

07/05/2020

روزے کا حقیقی مقصد کیا یے

07/05/2020
07/05/2020

اصل تقوی کیا ہے

06/05/2020

اللہ تعالی سے بات کریں

جنوبی افریقی پلیر پارنیل فضاہل اعمال کا مطالعہ کرتے ہو
06/05/2020

جنوبی افریقی پلیر پارنیل فضاہل اعمال کا مطالعہ کرتے ہو

06/05/2020

امام احمد بن حمبل کے سفر کا عجیب واقعہ

سنہرے الفاظ
06/05/2020

سنہرے الفاظ

30/04/2020

رمضان مبارک ترک ء معیصت کا بہترین مہینہ

Address

Karachi
0092

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen e Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Deen e Islam:

Share