Jama Masjid Noorani 11G New Karachi

Jama Masjid Noorani 11G New Karachi maslak e ahle sunnat hanfi barelvi

درس قرآن (برائے خواتین)بیان*محترمہ عالمہ ام فاطمہ صاحبہ* (زوجہ مفتی سعیدرضا گیلانی) ان شاءاللہ بروز منگل 28 اپریل دوپہر ...
27/04/2026

درس قرآن (برائے خواتین)
بیان
*محترمہ عالمہ ام فاطمہ صاحبہ*
(زوجہ مفتی سعیدرضا گیلانی)
ان شاءاللہ بروز منگل 28 اپریل دوپہر 3:30 سے 4:45
بمقام : گلشن زہراء ہال متصل نورانی مسجد 11G نیوکراچی
اپ تمام احباب اپنے گھر کی خواتین کو ضرور بھیجیں
جزاک اللہ
زیراہتمام: انتظامیہ جامع مسجد نورانی (مسلم کھتری) سیکٹر 11 G نیو کراچی

26/04/2026

خدارا۔۔۔۔۔ یہودی اور اسرائیلی کمپنیوں کا بائیکاٹ کیجیے۔۔۔
نماز جمعہ کے بیان سے اک دردمندانہ اپیل۔۔۔۔
مفتی سیدمحمد سعیدرضا گیلانی
https://youtube.com/shorts/zKtcRqpGohU?si=Xv6Y8g0Ob3YrzObi

24/04/2026

گرمی کی شدت اور ہم
آج کے جمعۃالمبارک کے بیان سے ایک خوبصورت کلپ
مدرس:
مفتی سیدمحمد سعیدرضا گیلانی
(خطیب وامام جامع مسجد نورانی )

الداعی الی الخیر: انتظامیہ جامع مسجد نورانی سیکٹر 11G نیوکراچی
https://youtube.com/shorts/11jvhsuP6JI?si=zmQYtuLRghfI9SFK

🌙✨ محفلِ ایصالِ ثواب ✨🌙استاذُ العلماءمفتی محمد الیاس رضوی اشرفی علیہ الرحمہ📿 چادر درودِ پاک و آیتِ کریمہ🗓️ 24 اپریل، برو...
23/04/2026

🌙✨ محفلِ ایصالِ ثواب ✨🌙
استاذُ العلماء
مفتی محمد الیاس رضوی اشرفی علیہ الرحمہ
📿 چادر درودِ پاک و آیتِ کریمہ
🗓️ 24 اپریل، بروز جمعہ
⏰ بعد نمازِ عصر
📍 بمقام:
جامع مسجد نورانی، سیکٹر 11G نیو کراچی
🤲 تمام احباب سے شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے
زیرانتظام: انتظامیہ جامع مسجد نورانی

21/04/2026

سالانہ حج تربیتی نشست 2026

معلم حضرت علامہ الحاج حافظ محمّد بلال قادری صاحب
زیرصدارت: مفتی سید محمد سعید رضاگیلانی صاحب

🕌📖 Mehfil-e-Naat | Bayan
📡🎬 Live Streaming & Broadcasting 🔴
📞 Hasnain Ashrafi: 0321-2114595
📞 Faizan Raza: 0312-2124377

18/04/2026

اس نیت اور یقین کے ساتھ آئیے کہ آج ہم حج کا طریقہ سیکھیں گے اور ان شاءاللہ جلد رب کائنات ہمیں حج بیت اللہ و عمرہ مقبول کی سعادت عطافرمائے گا آمین

حج تربیتی نشست 202621اپریل بروز منگلبعد نماز عشاء (نماز عشاء 8:45)زیرصدارت: مفتی سید محمد سعید رضاگیلانیمعلم: حضرت علامہ...
16/04/2026

حج تربیتی نشست 2026
21اپریل بروز منگل
بعد نماز عشاء (نماز عشاء 8:45)
زیرصدارت: مفتی سید محمد سعید رضاگیلانی
معلم: حضرت علامہ الحاج حافظ محمد بلال قادری صاحب
(خطیب جامع مسجد اسماعیل گیگا)
خواتین کے لئے خصوصی پردے کے ساتھ اہتمام ہے
)جو خوش نصیب حج پر جارہے وہ بھی اور جو نہیں جارہے وہ بھی ضرور تشریف لائیں
اور یہ نیت اور یقین کامل کہ اللہ ہمیں بھی جلد حج بیت کی سعادت نصیب فرمائے آمین۔۔
بمقام: جامع مسجد نورانی (مسلم کھتری) سیکٹر 11G نیوکراچی

15/04/2026
12/04/2026

حرمین شریفین کے مقدس سفر سے واپسی پر امام وخطیب جامع مسجد نورانی مفتی سید محمد سعید رضاگیلانی صاحب کا شاندار استقبال وملاقات

08/04/2026

🕋🕋 عمرہ مبارک ہو 🕋🕋
جامعہ مسجد نورانی (مسلم کھتری) کے امام وخطیب مولانا مفتی سید محمد سعید رضا گیلانی صاحب کی عمرہ ادا کرنے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
عمرہ ادائیگی سے واپسی پر اللہ تعالیٰ ان کی عبادات، دعاؤں اور عمرہ کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ان کے نصیب میں مزید خیر و برکت عطا فرمائے۔ 🤲
یا رب! جس طرح تو نے انہیں اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائی، اسی طرح ہمیں بھی بار بار یہ سعادت عطا فرما۔ آمین
جامع مسجد نورانی کی کمیٹی کے ممبران عبدالواحد ٫ ارشد حکیم جی ٫ محمد نعیم ٹھٹوی نے عمرہ ادا کرنے کی مبارکباد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ۔۔۔
ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید، اور عمرہ کی مبارکباد
08/04/2026

حرمین شریفین کے مقدس سفر سے واپسی پر استقبال وملاقات وعظیم الشان خطبہ جمعۃ المبارک10 اپریل 2026بیان 12:20 جماعت 1:20مدرس...
06/04/2026

حرمین شریفین کے مقدس سفر سے واپسی پر
استقبال وملاقات
وعظیم الشان
خطبہ جمعۃ المبارک
10 اپریل 2026
بیان 12:20 جماعت 1:20
مدرس: مفتی سید محمدسعیدرضاگیلانی دامت برکاتہم العالیہ
(امام وخطیب جامع مسجد نورانی)
بمقام: جامع مسجد نورانی (مسلم کھتری) سیکٹر 11جی نیوکراچی

عظیم الشان خطبہ جمعۃ المبارک3 اپریل 2026بیان 12:20 جماعت 1:20بیان: حضرت علامہ مولانا عاطف سلیم نقشبندی صاحببمقام: جامع م...
01/04/2026

عظیم الشان
خطبہ جمعۃ المبارک
3 اپریل 2026
بیان 12:20 جماعت 1:20
بیان: حضرت علامہ مولانا عاطف سلیم نقشبندی صاحب
بمقام: جامع مسجد نورانی (مسلم کھتری) سیکٹر 11جی نیوکراچی

Address

11G New
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Noorani 11G New Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share