19/06/2026
*بیعتِ رہبر، سید مجتبیٰ خامنہ ای*
“بیعتِ رہبر، سید مجتبیٰ خامنہ ای” اور رہبرِ انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدیدِ عہد و وفاداری اور امتِ مسلمہ کو درپیش مسائل و چیلنجز کے حوالے سے اظہارِ یکجہتی کیا جائے گا۔
بوقت: 6:00 بجے شام، 4 محرم الحرام 1448ھ بروز ہفتہ، 20 جون 2026
مقام:
مرکزی امام بارگاہ حسینی مشن شاہ فیصل بلاک-04، کراچی
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی خصوصی گزارش ہے۔
منجانب:
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ڈرگ روڈ یونٹ | ابا صالح فاؤنڈیشن