15/03/2026
مرکزی جلوسِ عزا بسلسلۂ شہادت امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ الصلوٰۃ والسلام
گھنٹہ گھر سکھر میں منعقدہ مرکزی جلوسِ عزا میں علامہ سید اجلال حیدر نقوی البخاری نے عزادارانِ امیرالمؤمنینؑ سے خطاب کیا اور اس موقع پر فضائل و اسرارِ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ الصلوۃ والسلام اور آپؑ کی مظلومانہ شہادت کا ذکر کرتے ہوئے خراجِ عقیدت پیش کیا۔