ALLAH Walay

ALLAH Walay اسلام و علیکم
قرآن و سنّت، شریعت و طریقت
اورالله والوں کی صحبت ہمیں بھی 'الله والا' بنا سکتی ہیں۔
انشا الله

28/02/2026

Iran & Pakistan
Two Brothers, One Ummah

14/12/2025
14/12/2025

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ

یہ خبر نہایت رنج و الم اور دل کو غمگین کرنے والی ہے۔

میرے پیر و مرشد، مربی و محبوب شیخ، میرے دل کی دھڑکن، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، عارف باللہ، محبوبِ العلماء والصلحاء حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ والہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

حضرت کی دینی خدمات، اصلاحِ امت کے لیے جدوجہد اور روحانی تربیت و رہنمائی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اُن کی مبارک زندگی کتاب و سنت کی عملی تفسیر اور اخلاص و للہیت کا روشن نمونہ تھی۔

اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند فرمائے، اُن کی کامل مغفرت فرمائے، اُن کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور ہمیں اُن کے فیوض، تعلیمات اور نسبت سے حقیقی استفادہ کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ پسماندگان، مریدین، متوسلین اور تمام متعلقین کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

02/11/2025

الله والے ٹک ٹوک اکاؤنٹ کو جوائن اور ویڈیوز کو لائک کریں
پاکستان : اسلام کا قلعہ، مدینہ کا روحانی جانشین، غزوہ ھند اور القدس کی آزادی کا فرنٹ لائن فاتح و محافظ۔
ان شاءﷲ
Link: https://www.tiktok.com/

19/10/2025

الله والے کے ٹک ٹوک اکاؤنٹ کو جوائن اور ویڈیوز کو لائک کریں
پاکستان : اسلام کا قلعہ، مدینہ کا روحانی جانشین، غزوہ ھند اور القدس کی آزادی کا فرنٹ لائن فاتح و محافظ۔
ان شاءﷲ
Link: https://www.tiktok.com/

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALLAH Walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share