Bazam Dawat e Ishq Mustafa ﷺ Offical

Bazam Dawat e Ishq Mustafa ﷺ Offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazam Dawat e Ishq Mustafa ﷺ Offical, Religious organisation, Karachi.

بزم دعوت عشق مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک اسلامی پیج ہے یہاں پر اپ کو اسلامی سکالرز کے بیانات موجودہ ملکی حالات کے بارے میں اپڈیٹ بزم دعوت عشق مصطفیﷺ کے تحریکی معاملات محافل کے شیڈول وغیرہ بھی پیج پر شیئر کیے جائیں گے

آج رات 9 بجے۔Faiz Muhammad Firdousi
15/05/2025

آج رات 9 بجے۔
Faiz Muhammad Firdousi

آج کی اچھی بات ۔
15/05/2025

آج کی اچھی بات ۔

آج کی اچھی بات !Faiz Muhammad Firdousi Followers Of Prophet Muhammad ﷺ
14/05/2025

آج کی اچھی بات !
Faiz Muhammad Firdousi
Followers Of Prophet Muhammad ﷺ


13/05/2025



10/05/2025




شورِ تکبیر سے تھرتھراتی زمیں ♥️جُنبشِ جیشِ نصرت پہ لاکھوں سلام(( امام احمد رضا خان علیہ رحمہ))
10/05/2025

شورِ تکبیر سے تھرتھراتی زمیں ♥️
جُنبشِ جیشِ نصرت پہ لاکھوں سلام

(( امام احمد رضا خان علیہ رحمہ))

لبیک یا اقصیٰ
10/04/2025

لبیک یا اقصیٰ

Followers Of Prophet Muhammad ﷺ Ummat e Mohammadyah Faiz Muhammad Firdousi
10/04/2025

Followers Of Prophet Muhammad ﷺ
Ummat e Mohammadyah
Faiz Muhammad Firdousi


اللهم لا تجعل رمضان يمضي كالرّيح، طّهرني، غيّرني للأفضل، واغفر لي وقرّبني للجنة أكثر ___⁦♡⁩یا اللّٰہ ! اس رمضان کو ہوا ک...
06/03/2025

اللهم لا تجعل رمضان يمضي كالرّيح، طّهرني، غيّرني للأفضل، واغفر لي وقرّبني للجنة أكثر ___⁦♡⁩

یا اللّٰہ !
اس رمضان کو ہوا کی طرح نہ گزرنے دے۔ مجھے پاک کر دے اور مجھے بہتر سے بدل دے مجھے بخش دے اور مجھے جنت سے بہت قریب کردے

آمین ثم آمین یا رب العالمین

رمضان کو رمضان اس لیے کہتے ہیں کہ یہ گناہوں کو ”رمض“ کر دیتا ہے؛ یعنی نیک اعمال کے ذریعے جلا ڈالتا ہے!
03/03/2025

رمضان کو رمضان اس لیے کہتے ہیں کہ یہ گناہوں کو ”رمض“ کر دیتا ہے؛ یعنی نیک اعمال کے ذریعے جلا ڈالتا ہے!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ماہِ رمضان کی پہلی سحری سب کو مبارک! اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے کی رحمتوں اور ...
02/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

ماہِ رمضان کی پہلی سحری سب کو مبارک! اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے کی رحمتوں اور برکتوں سے زیادہ سے زیادہ فیض حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

رمضان کی سعادتوں کو سمیٹنے کے لیے مدنی چینل کی سحری ٹرانسمیشن ضرور دیکھیں۔ ایمان افروز بیانات، روح پرور نعتیں اور علم و حکمت سے بھرپور سلسلے آپ کی سحری کے لمحات کو مزید بابرکت بنائیں گے۔ مدنی چینل سے جڑے رہیے اور اپنی سحری کو یادگار بنائیے!

مدنی چینل کی سحری ٹرانسمیشن، روزانہ سحری کے وقت! دیکھنا نہ بھولیں۔۔۔جزاک اللہ 💞

Madani Channel Urdu | Live StreamMadani Channel Urdu Live Stream | Madani Channel Donate Now:https://www.dawateislami.net/onlinedonation/telethonReligious ex...

Address

Karachi
75760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazam Dawat e Ishq Mustafa ﷺ Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share