Madani Work Of Dawateislami in Tayyaba Masjid

Madani Work Of Dawateislami in Tayyaba Masjid Dawat-e- Islami,a non-political movement for the preaching of Holy Quran and Sacred Sunnah.Join us in this sacred journey of spreading the message of Islam

انشاء اللہ عزوجل دعوت اسلامی کے تحت لیاقت آباد طیبہ مسجد سے  12  13  14 اگست2017 کو 3 دن کا مدنی قافلے راہ خدا عزوجل میں...
02/08/2017

انشاء اللہ عزوجل دعوت اسلامی کے تحت لیاقت آباد طیبہ مسجد سے 12 13 14 اگست2017 کو 3 دن کا مدنی قافلے راہ خدا عزوجل میں سفر کریں گا اس پیغام کو آپ خوب خوب عا م کریں خود بھی سفر کرنے کی نیت کریں اور دوسروں کوبھی اس کی ترغیب دلائیں۔

انشاء اللہ عزوجل دعوت اسلامی کے تحت پاک ایوبی  کابینہ ڈویژن کرم مرشد علاقہ لیاقت آباد سے 1 اپریل 2017 کو 1 ماہ کا مدنی ق...
17/03/2017

انشاء اللہ عزوجل دعوت اسلامی کے تحت پاک ایوبی کابینہ ڈویژن کرم مرشد علاقہ لیاقت آباد سے 1 اپریل 2017 کو 1 ماہ کا مدنی قافلے راہ خدا عزوجل میں سفر کریں گا اس پیغاپ کہ آپ خوب خوب عا م کریں خود بھی سفر کرنے کی نیت کریں اور دوسروں کوبھی اس کی ترغیب دلائیں۔

آج بروز بدھ بعد نماز عشاء اسلامی بھائ کے گھر VCD اجتماع کا سلسلہ رکھا گیا ہے آپ سے شرکت کی مدنی التجا ہے۔ عشا ء کی نماز ...
07/03/2017

آج بروز بدھ بعد نماز عشاء اسلامی بھائ کے گھر VCD اجتماع کا سلسلہ رکھا گیا ہے آپ سے شرکت کی مدنی التجا ہے۔ عشا ء کی نماز طیبہ مسجد میں ادا کریں وہاں سے اسلامی بھائ اجتماع کے لئے روانہ ہوں گے۔

کیا آپ نے 5 مارچ 2017 کو ہونے والے ٹیلی تھون (مدنی عطیات مہم) میں اپنا یونٹ جمع کروا دیا ؟
04/03/2017

کیا آپ نے 5 مارچ 2017 کو ہونے والے ٹیلی تھون (مدنی عطیات مہم) میں اپنا یونٹ جمع کروا دیا ؟

آج ھونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں آپ سے شرکت کی مدنی التجا ہے۔
22/02/2017

آج ھونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں آپ سے شرکت کی مدنی التجا ہے۔

16/02/2017

Address

Nursery Park Liaquatabad
Karachi
75900

Opening Hours

Monday 20:00 - 01:00
Tuesday 20:00 - 01:00
Wednesday 20:00 - 01:00
Thursday 20:00 - 01:00
Friday 20:00 - 01:00
Saturday 20:00 - 01:00
Sunday 20:00 - 01:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madani Work Of Dawateislami in Tayyaba Masjid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Madani Work Of Dawateislami in Tayyaba Masjid:

Share