Masjid O Imambargah Baqiyatullah

Masjid O Imambargah Baqiyatullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masjid O Imambargah Baqiyatullah, Religious Center, Masjid O Imambargah Baqiyatullah Defance Housing Authority Phase 6 Near Fibbi Cafe Saba Avenue, Karachi.

انشاﷲ آج رات ایامِ عزاء کی آخری مجلس براۓ سال 2026 خطابت: حجتہ السلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی صاحب مومنین و...
21/08/2026

انشاﷲ آج رات ایامِ عزاء کی آخری مجلس براۓ سال 2026
خطابت: حجتہ السلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی صاحب
مومنین و مومنات سے شرکت کے گزارش ہے

20/08/2026

مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام مسجد وامام بارگاہ بقیہ اللہ فیز فائیو ڈیفنس کراچی
بعد مجلس نوحے خوانی اؤر عزاداری بقیتہ اللہ اسکاؤٹس کے برادران نے امام وقت کو پُرسہ دیا ۔
منجانب منیجنگ کمیٹی مسجد وامام بارگاہ بقیہ اللہ فیز فائیو ڈیفنس کراچی

16/08/2026

مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت عون و محمد
مسجد وامام بارگاہ بقیہ اللہ فیز فائیو ڈیفنس کراچی میں مجلس عزا سے حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ فیاض حسین مطہری صاحب نے خطاب فرمایا بعد مجلس شبیہ تابوت حضرت عون و محمد برآمد ہوئے ۔
منجانب منیجنگ کمیٹی مسجد وامام بارگاہ بقیہ اللہ فیز فائیو ڈیفنس کراچی

اختتامی عشرہ مجالس عزا عشرہ مجالس عزا کی تیسری مجلس عزا سے حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ فیاض حسین مطہری صاحب نے خطاب فر...
14/08/2026

اختتامی عشرہ مجالس عزا
عشرہ مجالس عزا کی تیسری مجلس عزا سے حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ فیاض حسین مطہری صاحب نے خطاب فرمایا بعد مجلس عزا شبیہ تابوت حضرت امام حسن علیہ السلام برآمد ہوا ۔
منجانب منیجنگ کمیٹی مسجد وامام بارگاہ بقیہ اللہ فیز فائیو ڈیفنس کراچی

مجلس عزا بسلسلہ شہادت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت امام حسن علیہ السلام مسجد وامام بارگاہ بقیہ اللہ فیز فائیو ڈی...
12/08/2026

مجلس عزا بسلسلہ شہادت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت امام حسن علیہ السلام مسجد وامام بارگاہ بقیہ اللہ فیز فائیو ڈیفنس کراچی میں منعقد ہوئی جس سے حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ فیاض حسین مطہری صاحب نے خطاب فرمایا بعد مجلس عزا شبیہ تابوت حضرت امام حسن علیہ السلام برآمد ہوا ۔

تمام مومنین ؤ مومنات سے شرکت کی استدعا ہے ۔
12/08/2026

تمام مومنین ؤ مومنات سے شرکت کی استدعا ہے ۔

مجلس عزا بسلسلہ شہادت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وامام حسن علیہ السلام مسجد وامام بارگاہ بقیہ اللہ فیز فائیو ڈیفنس...
11/08/2026

مجلس عزا بسلسلہ شہادت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وامام حسن علیہ السلام مسجد وامام بارگاہ بقیہ اللہ فیز فائیو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی میں منعقد ہوئی جس سے ذاکر اہلبیت منتظر حیدر ترابی صاحب نے خطاب فرمایا بعد مجلس عزا شبیہ تابوت برآمد ہوئے ۔
منجانب منیجنگ کمیٹی مسجد وامام بارگاہ بقیہ اللہ فیز فائیو ڈیفنس کراچی

چھبیس صفر المظفر مجلس عزاء سے ذاکر اہلبیت منتظر حیدر ترابی صاحب نے خطاب فرمایا ۔منجانب منیجنگ کمیٹی مسجد وامام بارگاہ بق...
10/08/2026

چھبیس صفر المظفر مجلس عزاء سے ذاکر اہلبیت منتظر حیدر ترابی صاحب نے خطاب فرمایا ۔
منجانب منیجنگ کمیٹی مسجد وامام بارگاہ بقیتہ اللہ مین صبا ایونیو فیز فائیو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی

Address

Masjid O Imambargah Baqiyatullah Defance Housing Authority Phase 6 Near Fibbi Cafe Saba Avenue
Karachi

Telephone

+923125820110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid O Imambargah Baqiyatullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Masjid O Imambargah Baqiyatullah:

Shortcuts

Share