07/03/2026
شہید کاشف نقوی اسپرے مہم
تحفظِ مومنین پاکستان یوتھ ونگ ملیر جعفر طیار یونٹ کی جانب سے جعفر طیار مرکزی کے اطراف مساجد و مدارس میں اسپرے کیا گیا ۔
دوران اسپرے سینئر نائب صدر جناب محمد علی زیدی صاحب خود اسکی نگرانی کررہے تھے اور انکے ہمراہ یوتھ ونگ ملیر یونٹ کے کوئڑذینٹر جناب عون شاہ اور ملیر یونٹ کے جوان موجود تھے