Islamic World

Islamic World Only Islam is a Religion and Muslim is the great Ummah For them who have done good is the best [reward] and extra. (10:25-26)

Islam is the best Religon and muslim is the great ummah
d░░░░░░░░░░░░░░░░▌║▐░░░░░░░░░░░░░♥♥ ♥♥░░░░░░░░░░░░░░░░░▀▀▀░░░░░░░░░░░░░♥♥ ♥♥░░░░░░░░░░████░░░██░░██░░░██░░░░░♥♥ ♥♥░░░░░░░░░██░██░░░██░░██░░░██░░░░░♥♥ ♥♥░░░░░░░░██░░██░░░██░░██░░░██░░░░░♥♥
♥♥░░░░░░░███████░░░██░░██░░░██░░░░░♥♥ ♥♥░░░░░░░░░░░░███████████░░░██░░░░░♥♥

Allah invites to the Home of Peace and guides whom He wills to a straight pat

h. No darkness will cover their faces, nor humiliation. Those are companions of Paradise; they will abide therein eternally.

*فلسطین  کے مسلمانوں کیلئے سورۃ فیل کا سلسلہ شروع کیا ہے♥️🥹🥀***براہ کرم اسے 11 بار پڑھیں اور فلسطین کے مسلمانوں کیلئے دع...
05/04/2025

*فلسطین کے مسلمانوں کیلئے سورۃ فیل کا سلسلہ شروع کیا ہے♥️🥹🥀*
*
*براہ کرم اسے 11 بار پڑھیں اور فلسطین کے مسلمانوں کیلئے دعا کریں کہ الله پاک فلسطین کے مسلمانوں پر رحم فرمائے اور انکی مدد فرمائے آمین😭💔🤲🏻🤲🏻*
*آپ اگر فلسطین کیلئے دردِ دل رکھتے ہیں تو خود بھی پڑھئے اور اسے اپنے گروپس اور رابطوں میں بھی شیئر کریں۔*😭🥀💫
*عاجزانہ گزارش ہے کہ میسج دیکھتے ہی ضرور ضرور پڑھئے اور یہ زنجیر مت توڑیں جیسے ہی مجھے میسج ملا ہے میں نے پڑھ کر آپ کو آگے بھیج دیا ہے اور آپ بھی ایسا ہی کیجئے گا🙏🏻🥹*💗

03/04/2025

اشراق کی نماز ادا کر لیجیے*
دو نفل کی یہ نماز اپنی زندگی میں شامل کر لیجیے.

*ہم اکثر اس بات پر پریشان رہتے ہیں کہ...... آج جن کاموں کہ کرنے کا سوچا تھا وہ ہوے نہیں...... دن سارا ختم ہو گیا.... کام وہیں کہ وہیں.*.

*حل*
دو رکعت نماز... *اشراق یا چاشت* یہ آپکے وقت میں برکت پیدا کرتے ہیں آپکے دن بھر کہ کاموں میں اللہ کی خاص مدد آپکے ساتھ رہتی ہے ۔

!!!!!!!!!!محروم کون ھے!!!!!!!!😓

*محروم وہ ھے!*
*جسے علم ھو کہ اشراق/چاشت کا وقت تقریباً 6 گھنٹے ھے اور وہ 2 رکعتیں نہ پڑھ سگے۔ جو کہ انسانی جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ ھیں۔*

*محروم وہ ھے!*
*جسے علم ھو کہ رات تقریباً 11 گھنٹوں کی ھے اور وہ تھجّدکی ۲ رکعت بھی نہ پڑھ سکے جس میں تقریبا 5 منٹ لگتے ہیں۔*

*محروم وہ ھے!*
*جسے علم ھو کہ دن اور رات میں 24 گھنٹے ھوتے ھیں اور وہ قرآن کریم کے ایک رکوع کی بھی تلاوت نہ کر سکے جس میں محض ۲ منٹ لگتے ہیں۔*

*یقیناً محروم وہ ھے!*
*جسے علم ھو کہ زبان تھکتی نہیں اور وہ دن بھر میں بالکل بھی الله کا ذکر نہ کرے۔

یقیناً محروم وہ ہے جس کو درود شریف پڑھنے کی توفیق ہی نہ ملے.

*أستغفر الله ربّی من کلِّ ذنبٍ وّ أتوب إليه۔*

*اور اسی طرح زندگی گزر رھی ھے۔*
*اور ہم اپنے آپ سے غافل ھیں اور اپنے وقت کو ضائع کرتے جا رھے ھیں۔*

*یا اَلله! ھم ان محرومیوں سے تیری پناہ مانگتے ھیں۔*
*یا اَلله! ان سنتوں کی یاد دھانی ھمارے لئے، ھمارے والدین کے لیے اور جو اس یاد دہانی کو عام کرے، ان سب کے لیے قیامت تک صدقہ جاریہ بنا دے۔*
اللّہ پاک ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔
لا حول ولاقوۃ الاباللہ

*آمین ثم آمین ، یارب العالمین۔

کوئی غلطی ہوئی تو اصلاح کر سکتے ہیں۔

30/03/2025

Happy Eid Mubarak to All Islamic communities

30/03/2025
الحمدللہ شوال 1446ھ کا چاند آسانی سے دیکھا جا سکتا ہے۔ 🌙تمام ممبران کو چاند مبارک
30/03/2025

الحمدللہ شوال 1446ھ کا چاند آسانی سے دیکھا جا سکتا ہے۔ 🌙
تمام ممبران کو چاند مبارک

28/03/2025

ALLAH Pak
Aj Juma tul wida k din tamam Muslim ummah k Roze qabool farmaye aur magfirat farmaye

Zam zam wali Sarqar Mene apni bike k tanki pe ZamzamK-Electric k meter pe zamzamGas k meter pe zamamCar k meter pe zamza...
27/03/2025

Zam zam wali Sarqar
Mene apni bike k tanki pe Zamzam
K-Electric k meter pe zamzam
Gas k meter pe zamam
Car k meter pe zamzam
Apne ATM card pe zamzam
Mobile pe zamzam
Yaqeen jano bht faida huaus k bad meri ankh khol g*i

27/03/2025

تنہائی کے آنسو
```الحدیث النبوی:```
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : سَبْعَةٌ يُظِلُّهُمُ اللَّهُ : رَجُلٌ ذَكَرَ اللَّهَ ، فَفَاضَتْ عَيْنَاهُ .

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” سات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے سایہ میں پناہ دے گا ۔ ( ان میں ) ایک وہ شخص بھی ہے جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے ۔“

```صحیح البخاری:6479```

Yeh wo Shaks ha jo bar bar kesi na kesi ki toheen karta aur phir manfi mang leta ,Sirf apne views lene ki waja sa na dee...
26/03/2025

Yeh wo Shaks ha jo bar bar kesi na kesi ki toheen karta aur phir manfi mang leta ,
Sirf apne views lene ki waja sa na deen ka na duniya ka
Kabi nimaz ka mazaq banata case hone pe manfi mangta , kabi Masi biradri ki toheen karta aur phir views le kar manfi mang leta ,
But yeh mamla Bht hasas ha 295-A and 295-C jis ka mazaq bana kar isne apne perfume brand k name hi 295 rka aur video me iska mazaq bana Raha, aur fakaria kha raha mere ustad Sido mosa pe bhi yeh difa lagi thi aur mujhy bhi
Ise logo ko sakt se sakt saza honi chaia



24/03/2025

درس حدیث:
(غنیمت کا مہینہ)
رسول الله ‌صلی ‌الله ‌علیہ ‌والہ وسلم نے قسم کھاکر فرمایا
مسلمانوں کیلئے رمضان سے بہتر کوئی مہینہ نہیں، منافقین کیلئے اس سے زیادہ برا مہینہ کوئی نہیں، وجہ یہ ہےکہ اہل ایمان اس مہینے میں عبادت کیلئے طاقت حاصل کرتے ہیں، جبکہ منافق اس ماہ میں لوگوں کے عیوب ڈھونڈنے میں مگن ہوجاتے ہیں،یہ مہینہ مومن کے لئے بھی غنیمت ہے اور فاجر کے لئے بھی فرصت کا موقع ہے۔
(مسند احمد
حدیث 3670،
اور 8350)

23/03/2025

درس حدیث:
(طاق راتوں میں یہ دعا کثرت سے پڑھی جائے)
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ، طیبہ، طاھرہ رضي الله عنها نے عرض کیا: يارسول الله ﷺ
! مجھے شب قدر مل جائے تو کیا دعا کروں؟ فرمایا: یہ دعا کرو، "اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي." ائے الله ! بےشک تو معاف فرمانے والا ہے اور معافی کو پسند بھی فرماتا ہے، لھٰذا تو مجھ کو معاف فرما دے۔
(ابن ماجہ: حدیث 3850)

22/03/2025

درس حدیث
(ایک رات میں تمام گناہوں کی بخشش)
حضرت ابو ھریرہ رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جو کوئی شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور حصول ثواب کی نیت سے عبادت کرے گا اس کے گزشتہ سارے گناہ بخش دیئے جائیں گے اور جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے، اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔
(بخاری حدیث 1901)

Address

Karachi
75400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share