NED Naat Society

NED Naat Society NED Naat Society aims to promote Islamic Teachings & Values in NED University by Enlightening the hearts of students with the love of our beloved Prophet ﷺ

6𝒕𝙝 𝙎𝒆𝙥𝒕𝙚𝒎𝙗𝒆𝙧: 𝑷𝙖𝒌𝙞𝒔𝙩𝒂𝙣 𝘿𝒆𝙛𝒆𝙣𝒄𝙚 𝘿𝒂𝙮 🇵🇰It is not just a date; it is a chapter of bravery and sacrifice etched into our hi...
06/09/2026

6𝒕𝙝 𝙎𝒆𝙥𝒕𝙚𝒎𝙗𝒆𝙧: 𝑷𝙖𝒌𝙞𝒔𝙩𝒂𝙣 𝘿𝒆𝙛𝒆𝙣𝒄𝙚 𝘿𝒂𝙮 🇵🇰

It is not just a date; it is a chapter of bravery and sacrifice etched into our history that can never be erased. In the 1965 war, while our martyrs and veterans thwarted the enemy's ill intentions with the power of faith, the entire nation stood shoulder-to-shoulder with its armed forces as an iron wall.

Today serves as a reminder to honor the selfless sacrifices of our brave soldiers, inspiring us to renew our pledge to protect our motherland and safeguard its sovereignty.

! 💚✨

گستاخی کے قوانین وہ حدود ہیں جن پر کثیر نصوص دال ہیں، انکے حوالے سے چھوٹی بات کرنا یا انہیں "کالا" کہنا تمام مسلمانوں کے...
26/08/2026

گستاخی کے قوانین وہ حدود ہیں جن پر کثیر نصوص دال ہیں، انکے حوالے سے چھوٹی بات کرنا یا انہیں "کالا" کہنا تمام مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنا ہے۔
گاہے بگاہے ایک ہی قانون کو شدّت پسندی والا قانون کہنا بے دین لوگوں کا شیوہ بن چکا ہے، ہمیں چاہیے کے اصل دین سے ان قوانین کی اہمیت کا علم حاصل کریں اور اپنے عقائد و نظریات کو محفوظ کریں۔

🌹 12 ربیع النُور شریف 🌹 نعت سوسائٹی کی جانب سے تمام عاشقان رسول  کو جشن ولادت خاتم الانبیاء والمرسلین سید الاولین والآخر...
25/08/2026

🌹 12 ربیع النُور شریف 🌹

نعت سوسائٹی کی جانب سے تمام عاشقان رسول کو جشن ولادت خاتم الانبیاء والمرسلین سید الاولین والآخرین حضور صاحب لولاک شفیع اُمم شاہ بنی آدم صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم بہت بہت مبارک ہو

میں گدا تو بادشاہ بھر دے پیالہ نور کا
نور دن دُونا تِرا دے ڈال صدقہ نور کا

ناریوں کا دور تھا دل جل رہا تھا نور کا
تم کو دیکھا ہو گیا ٹھنڈا کلیجا نور کا

تیری نسلِ پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تو ہے عینِ نور تیرا سب گھرانا نور کا

25/08/2026

🌹 جشن ولادتِ مصطفٰی صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 🌹

11 ربیع النُور شریف - شان حضور شفیع امم صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

★ وَاَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠
اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو
( AL-DUHA - 93:11 )

یہاں نعمت سے مراد وہ نعمتیں ہیں جو اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کو عطا فرمائیں اور وہ نعمتیں بھی مراد ہیں جن کا اللّٰہ تعالیٰ نے حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ سے وعدہ فرمایا ہے اور نعمتوں کا چرچا کرنے کا اس لئے حکم فرمایا کہ نعمت کو بیان کرنا شکر گزاری ہے۔( روح البیان، الضحی، تحت الآیۃ: ۱۱، ۱۰ / ۴۵۹)

حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کی نعت گوئی بہترین عبادت ہے کہ حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے مبارک اوصاف ہمارے لئے بھی اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتیں ہیں کیونکہ حضورِ انور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کی شان کی بلندی سے امت کی شان بھی بلند ہوتی ہے تو سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے اوصاف وکمالات کا ذکر کرنا اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتوں کا چرچا کرنا ہے۔

تیرے قدموں میں جو ہیں غیر کا منہ کیا دیکھیں
کون نظروں پہ چڑھے دیکھ کے تلوا تیرا

🚨 𝗔𝗧𝗧𝗘𝗡𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗣𝗟𝗘𝗔𝗦𝗘𝟐𝟓𝐭𝐡 𝐀𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐍𝐄𝐃 𝐌𝐞𝐡𝐟𝐢𝐥 𝐞 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐚𝐝 𝐮𝐧 𝐍𝐚𝐛𝐢  ﷺNED University's biggest event of the year is coming soon..S...
24/08/2026

🚨 𝗔𝗧𝗧𝗘𝗡𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗣𝗟𝗘𝗔𝗦𝗘

𝟐𝟓𝐭𝐡 𝐀𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐍𝐄𝐃 𝐌𝐞𝐡𝐟𝐢𝐥 𝐞 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐚𝐝 𝐮𝐧 𝐍𝐚𝐛𝐢 ﷺ
NED University's biggest event of the year is coming soon..

Stay tuned, for all the latest updates follow our social media accounts

Facebook: NED Naat Society
Instagram: https://www.instagram.com/nednaatsociety_786?igsi=bG56dTduc3p4cjFw


Address

NED University
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NED Naat Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to NED Naat Society:

Shortcuts

Share