Online Quran Acadmey

Online Quran Acadmey تم میں بھترین انسان وہ ھے جوقرآن سیکھے اور سیکھائیں۔الحدیث

12/10/2024

السلام۔علیکم۔ھمارے پاس گلگت کا بیری کا خالص لیبارٹری شدہ شھد لیبارٹری شدہ گلگت کا خالص سلاجیت اور خالص دیسی گھی موجود ھے ابھی آرڈر کریں ۔
رابطہ 03118783098

17/03/2024

الشیخ عبدالرحمن السدیس

14/05/2023

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔
آن لائن قرآن آکیڈمی میں محدود داخلے جاری ھے جلدی آئے جلدی پائے آپنے بچوں اور بچیوں کو تجوید سے قرآن پاک حفظ یا ناظرہ میں داخلہ دلوائیں ۔۔عمر کی کوئی قید نھی ھے بڑے عمر کے مرد اور خواتین بھی دین سیکھنے کیلئے داخلہ لے سکتی ھے۔
رابطہ۔۔03118783098
الخلیل آن لائن قرآن آکیڈمی۔
شئر ضرور کیجئے گا جزاکم اللہ۔۔

تم میں بھترین انسان وہ ھے جو قرآن سیکھے اور سیکھائیں ۔الحدیث
26/04/2023

تم میں بھترین انسان وہ ھے جو قرآن سیکھے اور سیکھائیں ۔الحدیث

21/09/2022
20/09/2022

الحمد اللہ ۔۔ان طلباء نے کلام اللہ کو آپنے سینوں میں محفوظ کیا۔۔

*دلچسپ علمی لطائف 8 #* *تین ماہ میں سنت مؤکدہ کی تعریف یاد نہ ہو سکی۔* حضرت امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ای...
19/09/2022

*دلچسپ علمی لطائف 8 #*

*تین ماہ میں سنت مؤکدہ کی تعریف یاد نہ ہو سکی۔*
حضرت امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ مولوی محمد رفیق پسروری سے مناظرہ طے ہوا۔ اس نے اپنا دعوی یوں لکھا کہ رمضان میں آٹھ رکعات تراویح باجماعت سنت مؤکدہ ہے۔ میں نے کہا کہ آپ تراویح اور سنت مؤکدہ کی تعریف بیان فرما دیں لیکن صرف قرآن و سنت سے ہو امتیوں کے اصول یا فقہ سے چوری نا کریں۔
مولوی صاحب نے کہا کہ جو کام نبی کریم ﷺ نے خود ہمیشہ کیا ہو وہ سنت مؤکدہ ہے میں نے کہا کہ یہ تعریف نا جامع ہے نا مانع ہے اور نا ہی اس کا حوالہ قرآن و حدیث میں ہے۔ میں نے سب لوگوں سے پوچھا کہ بھائی آپ سب جانتے ہیں کہ پنجگانہ نماز کے لیے اذان بالاتفاق سنت مؤکدہ ہے جبکہ نبی کریم ﷺ نے زندگی بھر اذان خود نہیں پڑھی۔ اس تعریف کے مطابق تو اذان سنت رہی نہ اقامت۔ دوسری بات یہ کہ حضورﷺ فرائض ہمیشہ ادا کرتےتھے یا نہیں؟ سب کہنے لگے کرتے تھے۔ میں نے کہا پھر اس تعریف کے مطابق تو فرائض بھی سنت بن گئے۔ بات چونکہ عام فہم تھی اس لیے سب لوگ سمجھ گئے کہ مولوی صاحب کو تو فرض اور سنت کی تعریف بھی نہیں آتی۔
اس پر مولوی صاحب نے تین ماہ کی مہلت مانگی تاکہ سنت مؤکدہ کی تعریف یاد کر سکیں۔ چناچہ مہلت دے دی گئی لیکن تین ماہ تک وہ سنت مؤکدہ کی تعریف نہ یاد کر سکے۔ اس لیے مجبوراً پولیس کو کہہ کر مناظرہ بند کرا دیا۔
(علمی معرکے اور مجلسی لطیفے 114)
___________________________________________

بھترین انسان وہ ھے جو قرآن سیکھے اور سکھائیں ۔الحدیث۔
17/09/2022

بھترین انسان وہ ھے جو قرآن سیکھے اور سکھائیں ۔الحدیث۔

Address

Drigh Road Shafisal Colony Karachi
Karachi

Telephone

+923118783098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Acadmey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share