Karachi Tableeghi ijtima gah

Karachi Tableeghi ijtima gah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi Tableeghi ijtima gah, Religious Center, Masjid Ijtima Gah, Karachi.
(238)

09/02/2023

کراچی اجتماع 2023
نماز فجر 35۔6
نماز ظہر 00۔2
نماز عصر 15۔5
نماز مغرب غروب آفتاب
نماز عشاء تشکیل کے ایک گھنٹہ بعد

بروز جمعرات 9 فروری
عصر بیان ڈاکٹر روح اللہ
مغرب بیان مولانا ضیاء الحق صاحب

بروز جمعہ 10 فروری
فجر بیان بھائی نعیم شاہ صاحب
تعلیم مذاکرہ بھائی نعیم شاہ صاحب
ظہر بیان ڈاکٹر سلیم صاحب
عصر بیان مولانا عثمان صاحب
مغرب بیان مولانا خورشید صاحب

بروز ہفتہ 11 فروری
فجر بیان ڈاکٹر سلیم صاحب
ظہر بیان ڈاکٹر روح اللہ
عصر بیان پیر اعظم شاہ صاحب
مغرب بیان مولانا ضیاء الحق صاحب

بروز اتوار 12 فروری
فجر بیان و ہدایت مولانا خورشید صاحب
دعا
مولانا خورشید صاحب
اللہ تعالیٰ سارے عالم میں دین کو زندہ فرمائے

02/09/2022
09/08/2022

عمرہ بیس دن صرف 2 لاکھ دس ہزار مکمل پیکج

20 Days Umrah Package From Karachi

Package Cost : 210000

Makkah Hotel:Ayman Al Hijrah (450 Meter)
Madina Hotel: Jawar Taiba Hotel (250 Meter)

Package Include
✓ Visa
✓ Return Ticket
✓ Double Umrah
✓ Makkah And Madina Ziyarat
✓ Transport By Bus
✓ Accomodations

For Booking: wa.me/923132020392

Note: Only 4 Seats Left

17/05/2021

شٹرنگ کروائیں مناسب پیسوں میں ۔
ابھی رابطہ کریں ۔
ٹھیکہ دار ملا جی 03132020392

12/02/2021

23 سالہ ڈاکٹر امریکن نیشنل کے لئے اردو سپیکنگ عالمہ حافظہ لڑکی کا رشتہ درکار ہے ۔

روزانہ تلاوۃ قرآن پاک اور اذکار و دعا کے ختم کے لئے واٹسیپ گروپ جوائن کریں ۔
01/04/2020

روزانہ تلاوۃ قرآن پاک اور اذکار و دعا کے ختم کے لئے واٹسیپ گروپ جوائن کریں ۔

WhatsApp Group Invite

۱۸-مارچ ؁۲۰۲۰ ء بروز بدھ مشورہ مکی مسجدموجودہ حالات کے پیش نظرمندرجہ زیل امور طےہوئے: -• تا عرض ثانی شب جمعہ مدنی مسجد ع...
18/03/2020

۱۸-مارچ ؁۲۰۲۰ ء بروز بدھ مشورہ مکی مسجد
موجودہ حالات کے پیش نظرمندرجہ زیل امور طےہوئے: -
• تا عرض ثانی شب جمعہ مدنی مسجد عائشہ منزل میں نہیں ہوگا۔ روزانہ کی طرح بروز جمعرات بھی احباب اپنی اپنی مسجد میں ہی عصر سے عشاء محنت کی ترتیب بنائیں اور طعام و قیام اپنے گھروں میں فرمائیں۔ نقد تیار احباب کو مکی مسجد پہنچا دیا جائے۔
• رائیونڈ ماہانہ امور مشورہ کیلئے ۲۰- مارچ بروز جمعہ مکی مسجد میں تمام روزانہ والے جمع ہوں گےترتیب عصر سے عشاء رہے گی۔
• عصری طلبہ اور عصری اساتذہ کو جمع کرنے کی تاریخ (بالترتیب ۵-اور۱۹-اپریل مقرر ہوئی تھی)بھی مؤخر کردی گئی ہیں۔
• دیہات والوں کا جوڑ ۳۰-تا-۳۱-مئی برقرار ہے۔
• آمدہ تعطیلات۲۱-تا-۲۳-مارچ سہ روزہ جماعتیں زیادہ سے زیادہ تیار کی جائیں، دینی و عصری طلبہ کی بھرپور وصولی کی جائے۔ جو دیہات ہمارے ذمہ ہیں ان دیہاتوں میں اپنی سہ روزہ جماعتیں لے جائیں۔سواری میں سوار ہونے سے پہلے اور مقام تشکیل پر پہنچنے سے پہلے ایک دو کلومیٹر جماعت کوپیدل چلنے کی ترغیب دی جائے۔یعنی مقام سے نکلتے وقت اور رخ سے ایک دو کلومیٹر پہلے اتر کر پیدل رخ پر جائیں۔
• مع مستورات سہ روزہ جماعتیں بھی متعلقہ دیہاتوں میں لے جائیں اس کیلئے پہلے سے دیہات والوں کے ذریعہ سے مناسب گھروں کو منتخب کرلیاجائے۔

16/03/2020

تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک صالح بزرگ کو حضورِ اقدسﷺ کی خواب میں زیارت ہوئی جس میں حضورِ اقدسﷺ نے کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کیلئے ایک وظیفہ عنایت فرمایا

3 مرتبہ سورة الفاتحه
3 مرتبه سورة الإخلاص (قل هو الله احد....)
313 مرتبہ یہ دعا
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
ترجمہ: ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ کیا ہی خوب کار ساز ہے

یہ خواب ان صاحب نے شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کو سنایا جس کے بعد حضرت نے اپنے ایک انٹرویو میں اسکو بیان فرمایا

*مختصر قرآنی عربی کورس**داخلے جاری ہیں* آغاز 20 مارچ بروز جمعہ انشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدت :2 ماہ روزانہ 2 گھنٹے سبق د...
15/03/2020

*مختصر قرآنی عربی کورس*
*داخلے جاری ہیں*
آغاز 20 مارچ بروز جمعہ انشاء اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مدت :2 ماہ
روزانہ 2 گھنٹے سبق
دن رات کے دو مختلف اوقات میں کلاس (وقت کا تعین درخواستوں کے اعتبار سے ہوگا)

*مدرس : مفتی طلحہ قاضی*
۔۔۔۔۔۔۔۔

[ کورس مکمل آنلائن ہوگا درس نشر کرنے کے لئے زوم ایپ وغیرہ استعمال کی جائینگی ]

*کورس خصوصیات :*
قرآنی عربی کورس کے ذریعے عوام الناس مرد و خواتین قرآن مجید کی عربی کو عام فہم انداز میں سمجھ سکیں گے ، عربی گرائمر کے قوانین کو انتہائی آسان انداز میں سمجھایا جائے گا جس سے قرآن پاک کے مفاہیم عربی زبان کے اعتبار سے سمجھنا آسان ہو جائیں گے یعنی کلام اللہ کو سمجھنے میں کو لغت کی رکاوٹ ہے وہ دور ہو جائے گی ،
عربی زبان میں جملہ کیسے بنایا جاتا ہے ، اشارہ کیسے کیا جاتا ہے ، کوئی بات کیسے بیان کی جاتی ہے ، اظہار مافی الضمیر کیسے کیا جاتا ہے ، عربی محاورات و ضرب الامثال کیسے استعمال کی جاتی ہیں ، عام عربی میں اور قرآنی عربی میں کیا فرق ہے ، عربی عبارت کیسے پڑھیں جاتی ہے ، عربی سن کر کیسے سمجھنی ہے ، عرب عوام سے کیسے گفتگو کرنی ہے ، شرعی علوم دینیہ کی عربی کتب کیسے مطالعہ کریں ، کتنی عربی جاننا قرآن کریم سمجھنے کے لئے کافی ہے ۔

*کورس کی ضرورت :*
عربی زبان کا جاننا بحیثیت مسلمان ہر مرد عورت کے لئے سعادت کی بات ہے کیونکہ اللہ بزرگ و برتر کی نازل کردہ کتاب قرآن مجید فرقان حمید عربی زبان میں ہے ، حبیب کبریا محمد مصطفےٰ مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے عربی زبان میں مخاطب ہیں ، احادیث مبارکہ کو سمجھنے کے لئے عربی کا جاننا انتہائی ضروری ہے ، روز مرہ کے مسائل کو قرآن و حدیث اور اجماع صحابہ و تابعین کی تحقیق میں سمجھنے کے لئے عربی پر گرفت ضروری ہے ، اس کے علاؤہ لاتعداد فوائد عربی سیکھنے کے ہیں اسی لئے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے ۔

*کورس کن لوگوں کے لیے مفید ہے؟*

دینی مدرسوں کے ہونہار طلباء و طالبات کے لئے ۔
سکول یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے لئے ۔
مختلف شعبہ جات میں مصروف پروفیشنلز کے لئے ۔
کاروباری حضرات کے لئے ۔
گھریلو خواتین کے لئے ۔
ریٹائرڈ حضرات کے لئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

*کورس میں شریک ہونے کے لئے کیا شرائط ہیں ؟*
عقائد اہل سنت والجماعت کی پابندی۔
عبادات و معاملات میں سنت کا التزام ۔
ہر طرح کی بدعات و خرافات سے اجتناب ۔
اخلاص کے ساتھ طلب علم ۔
دوسروں تک پہنچانے کی نیت و عزم ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

*کورس میں شرکت کے لئے ضروری اشیاء:*
تیز انٹرنیٹ سپیڈ
مناسب موبائل ٹیب یا لیپ ٹاپ

*داخلہ کا طریقہ کار:*
1: فارم فل کر کے بھیجیں 👇
https://forms.gle/3co6qfps1WML6H577

2 : کورس فیس ادا کریں👇
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*مکمل کورس فیس: 2500روپیہ*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
EasyPaisa Acc : 03132020392
Acc Title : Syed Muhammad Talha
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیگر ذرائع استعمال کرنے کے لئے براہ راست منتظمین سے رابطہ کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس کورس کے بے شمار فوائد کو سامنے رکھتے ہوئے خود بھی شرکت کریں اور اپنے دوستوں عزیز و اقارب کو بھی اس کی ترغیب دیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے لئے اس پوری پوسٹ کو کاپی کرکے اپنے سوشل میڈیا فیس بک واٹسیپ وغیرہ پر پوسٹ کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو علم دین حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے اور پورے عالم میں پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

کورس میں شریک ہونے کے لئے کیا شرائط ہیں ؟* عقائد اہل سنت والجماعت کی پابندی۔ عبادات و معاملات میں سنت کا التزام ۔ ہر طرح کی بدعات و خرافات سے اجتناب ۔ اخلاص کے ساتھ طلب ...

Address

Masjid Ijtima Gah
Karachi
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Tableeghi ijtima gah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share