24/10/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج اورنگی ٹاٶن سبحانی مسجد اجتماع میں بیان اور دعا رکن شوریٰ حاجی عبدالحبیب عطاری فرمائیں گے
آپ اس اجتماع میں خود بھی شرکت کریں اور دوسروں کو اس کی دعوت دیں
جزاک اللہ خیرا