Memon Masjid Siddiq abad Jamat e Ahlesunnat

Memon Masjid Siddiq abad  Jamat e Ahlesunnat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Memon Masjid Siddiq abad Jamat e Ahlesunnat, Religious organisation, Karachi.

نمازِ عید الاضحی کے اوقات کار ⤵️⤵️⤵️
23/05/2026

نمازِ عید الاضحی کے اوقات کار ⤵️⤵️⤵️

جماعت اہلسنت پاکستان کراچی گلبرگ ٹاؤن کے تحت ہونے والی اجتماعی قربانی کے بکنگ آفس پر صاحبزادہ مفتی محمد عتیق اسماعیل ضیا...
23/05/2026

جماعت اہلسنت پاکستان کراچی گلبرگ ٹاؤن کے تحت ہونے والی اجتماعی قربانی کے بکنگ آفس پر صاحبزادہ مفتی محمد عتیق اسماعیل ضیائی صاحب اور معروف ثناء خواں الحاج محمد فرحان قادری صاحبِ کا دورہ

محترم جناب سید مرادعلی شاہ وزیراعلیٰ سندھ السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ موضوع:درگاہ حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللہ ...
16/05/2026

محترم جناب سید مرادعلی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
موضوع:درگاہ حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ درگاہ حضرت عالم شاہ بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
درگاہ غیبن شاہ(غائب شاہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی مینجمنٹ وایڈمنسٹریشن کمیٹی کی تشکیل نوپرتحفظات
جناب عالی!
جماعت اھلسنت پاکستان کراچی ڈویثرن کااہم اجلاس علامہ پیرسیدشاہ عبدالحق قادری(امیر جماعت اھلسنت) کی صدارت میں منعقد ہوا۔جس میں محکمہ اوقاف سندھ کی جانب سے درگاہ حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ درگاہ عالم شاہ بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور درگاہ غیبن شاہ(غائب شاہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی مینجمنٹ وایڈمنسٹریٹریشن کمیٹی کی تشکیل نو کے حوالے سے جاری کردہ سمری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں اس امر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا کہ مذکورہ کمیٹی میں چیئرمین اور وائس چیئرمین جیسے اہم عہدوں پر اھلسنت کی، نمائندہ اور متفقہ مذہبی قیادت کو نظر انداز کرکے سیاسی بنیادوں پرافرادکا تعین کیاگیاہے۔
اجلاس میں یہ واضح کیا گیا کہ جماعت اھلسنت کسی قسم کی فرقہ واریت یا انتشار کو ہوا نہیں دینا چاہتی تاہم اھلسنت کے جائز، آئینی اور تاریخی حق کو نظر انداز کرنا نہ صرف باعث تشویش ہے بلکہ کروڑوں عاشقان اولیاء و مزارات کی دل آزاری کا بھی باعث ہے۔تاریخی اعتبارسے برصغیر میں اھلسنت کی فقہی اورصوفیانہ تشریحات ہی مزارات اولیاء کے انتظام،روایات اورروحانی خدمات کی بنیادرہی ہے
لہٰذا آپ سے مودبانہ مگر پرزور گزارش ہے کہ مذکورہ کمیٹی کی تشکیل نو اھلسنت کے جید علماء کرام، مشائخِ عظام اور نمائندہ دینی قیادت سے مشاورت کے بعد ترتیب دی جائے تاکہ ایک متوازن، قابل قبول اور ہم آہنگ کمیٹی وجود میں آسکے جو مزاراتِ مقدسہ کے تقدس، دینی تشخص اور عوامی اعتماد کو برقرار رکھ سکے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ حکومت سندھ اہل سنت کے مذہبی جذبات، تاریخی کردار اور عوامی نمائندگی کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری توجہ فرمائے گی۔

والسلام مع الاکرام
سید رفیق شاہ
ناظم اعلیٰ: جماعت اھلسنت پاکستان۔کراچی
0300 - 2114508

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

12/05/2026

الحمداللــّٰـــــه
بکنگ جاری ہے
رابطہ 03062841403
واٹس اپ 03123520767

           ゚viralシ2024fyp
24/04/2026

゚viralシ2024fyp

20/03/2026

*نماز عید کا اعلان*
امیر جماعت اہلسنت پاکستان کراچی (ضلع سینٹرل)

゚viralシ2024fyp

18/01/2026

جما عت اھلسنّت کا گل پلازہ آتشزدگی میں جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار
حکومت بولٹن و کوآپریٹو مارکیٹ کی طرح گل پلازہ از سر نو تعمیر کراکر تاجرو ں کو دے

علامہ پیر سید شاہ عبد الحق قادری کی متاثرہ دکانداروں سے ملاقات،جاں بحق و زخمیوں کیلئے دُعا

*کر اچی (18جنوری2026) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ شا ہ عبد الحق قادری،ناظم کراچی سید رفیق شاہ نے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے گل پلازہ پہنچ کر متاثرہ دکانداروں سے ملاقات کی انہیں دلاسہ دیا۔انہوں نے کہا کہ اس المناک سانحے نے پورے شہر کو غمزدہ کر دیا ہے۔ کراچی جیسے گنجان آباد شہر میں آتشزدگی کے واقعا ت کی روک تھام کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے نیز محکمہ فائر بریگیڈ کو بھی اپ گریڈ کرنا ضروری ہے۔
علامہ شاہ عبد الحق کا مزید کنا تھا کہ گل پلازہ بازار سے ہزاروں افراد کا روزگار وابستہ ہے،یہاں کے تاجر ملک کی ٹیکس آمدنی میں بھی بھر پور حصہ ڈالتے ہیں،اب مشکل وقت میں حکومت کی ذمہ داری ہے متاثرین کی مکمل دادرسی کرتے ہوئے نقصان کا ازالہ کرے ۔

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

الحمد اللہ گزشتہ شب جماعت اہلسنت پاکستان کی جانب سے حضرت علامہ مولانا مفٹی محب الرحمٰن محمدی صاحب کو جماعت اہلسنت پاکستا...
08/01/2026

الحمد اللہ
گزشتہ شب جماعت اہلسنت پاکستان کی جانب سے حضرت علامہ مولانا مفٹی محب الرحمٰن محمدی صاحب کو جماعت اہلسنت پاکستان ضلع سینٹرل کا امیر مقرر کیا گیا ہم قبلہ مفتی صاحب کو امیر منتخب ہوئے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

Like✔Comments✔Share✔

جماعت اھلسنت کراچی ضلع وسطی گلبرگ ٹاؤن کی تنظیم نو اور تقریب حلف برداری  ناظم خدمت خلق ضلع وسطی جناب شہزاد رضا بھائی کی ...
20/08/2025

جماعت اھلسنت کراچی ضلع وسطی گلبرگ ٹاؤن کی تنظیم نو اور تقریب حلف برداری ناظم خدمت خلق ضلع وسطی جناب شہزاد رضا بھائی کی محنت سے منعقد ہوئ، ناظم اعلی کراچی سید رفیق شاہ صاحب نے دستوری حلف لیا ،علامہ محمد شوکت حسین سیالوی صاحب نے خطاب فرمایا، عبداللہ قادری، غفران قادری، اسد جواد شروانی، مفتی فیصل رشید قادری، علامہ تنزیل ترابی، علامہ فرحان شیخ،علامہ خالد مسعود اور دیگرعہدے داران و کارکنان جماعت اھلسنت نے شرکت کی اور گلبرگ ٹاوٴن کے نو منتخب عہدےداران نے حلف اٹھایا۔

 fans
18/06/2025

fans

Address

Karachi

Telephone

+923123520767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memon Masjid Siddiq abad Jamat e Ahlesunnat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share