Imam Bargha Kharadar

Imam Bargha Kharadar الّلهمَّ صلِّ على محمَّد وآل محمَّد السلام علیک یا بنت رسول الله السّـــــــــــــــــلام عليك يا أبا عبد الله الحســين عليه الصلواة ---

Uska Raabta Sarr e Mehshar Nirala Hoga, Paas JisKy Ka Hawala Hoga.

25/06/2026

**زیارت عاشوراء 10 محرم سے چہلم تک**

**مدت:** 40 دن
**شروع:** 10 محرم
**اختتام:** 20 صفر (چہلم)

# ترتیب:

**دن 1 تا 12:** امام حسنؑ ترتیب سے

**دن 13 تا 15:**
بی بی فاطمہؑ، بی بی ام البنینؑ، بی بی زینبؑ

**دن 16 تا 20:**
بی بی زینبؑ، حضرت عباسؑ، علی اکبرؑ، علی اصغرؑ، بی بی سکینہؑ

**دن 21 تا 39:**
یہی 20 نام دوبارہ دہرائیں

**دن 40:**
بی بی سکینہؑ + امام مہدیؑ دونوں کو ایک ساتھ

# # # روزانہ 3 کام:

1. نیت کرکے زیارت عاشوراء پڑھیں۔
2. ثواب اس دن کی ہستی کو ہدیہ کریں۔
3. اپنی حاجت کے لیے انہی کا واسطہ دے کر دعا کریں۔

**40 دن روزانہ یہی وظیفہ بنانا، چہلم پر عمل مکمل۔**

25/06/2026

عاشور کا ڈھل جانا ، صُغرا کا وہ مر جانا
اکبر تِرے سینے میں ، برچھی کا اُتر جانا

اے خونِ علی اصغر میدانِ قیامت میں
شبیر کے چہرے پر کچھ اور نکھر جانا

سجاد یہ کہتے تھے، معصوم سکینہؑ سے
عباس کے لاشے سے چپ چاپ گزر جانا

ننھے سے مجاہد کو ماں نے یہ نصیحت کی
تِیروں کے مقابل بھی ، بے خوف و خطر جانا

محسن کو رُلائے گا ، تا حشر لہُو اکثر
زہرا تری کلیوں کا صحرا میں بکھر جانا

محسن نقوی
(موجِ اِدراک)💔🤲

23/06/2026
23/06/2026

مہندی شہزادہ قاسم A.S

تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے
05/06/2026

تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے

Address

Bara Imam Bargha
Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargha Kharadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share