18/02/2023
آج چشتیہ مسجد میں شب معراج کی محفل میں
جناب مولانا طاھر قادری صاحب بیان فرمائیں گے
جبکہ ملک پاکستان و TV کے معروف و مقبول ثنا خواں حضرات
جناب قاری محسن صاحب
جناب محمود الحسن اشرفی صاحب
جناب ریاض احمد ریاض صاحب
اور
جناب خاور نقشبندی صاحب
ہدیہ نعت پیش فرمائیں گے
نظامت کے فرائض جناب سید سلمان گل صاحب ادا فرمائیں گے
بعد از محفل لنگر کا بھی اہتمام ھے
آپ سب حضرات سے بھرپور شرکت کی گزارش ھے