13/04/2026
الحمدللہ مدرسہ نظامیہ ابراہیم مسجد میں ایک نہایت بابرکت اور روح پرور جلسہ دستارِ فضیلت و افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں حضرت مولانا منظور مینگل صاحب حفظہ اللہ نے خصوصی شرکت فرمائی
اور نہایت ایمان افروز و اصلاحی بیان ارشاد فرمایا، جس نے حاضرین کے دلوں کو منور کیا اور دین پر عمل کا جذبہ تازہ کر دیا۔
اللہ تعالیٰ اس محفل کو ہمارے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے اور ہمیں سنی ہوئی باتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
مدرسہ نظامیہ کی اس کاوش کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اسے مزید ترقی و کامیابی عطا فرمائے۔