نادم شگری

نادم شگری شزدے شرکھہ

12/04/2026

بلتستان کے مؤمنین کا رہبر معظم کے ساتھ تجدید عہد ❣️






11/04/2026

“Tashakur Pakistan” 🇮🇷❤️🇵🇰 Iranian Singer Praises Pakistan | Viral Song 2026

Iranian singer Navid Rahimi's song "Tashakur Pakistan" is trending on Iranian channels, praising Pakistan. It's a testament to the love and respect Pakistan's earning globally. Watch and feel proud to be Pakistani 🇵🇰

09/04/2026

پاکستانی طیارے ایران جا کر ایرانی وفد کو اپنی حفاظت میں پاکستان لاتے ہوئے۔ کیا روح کو سرشار کر دینے والے مناظر ہیں۔ پاکستان اگر جنگ بند کروانے میں کامیاب ہو گیا تو یہ پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہری باب ہو گا۔ پاکستان کا نام پوری دنیا میں گونجے گا انشاءاللہ ۔
خدا کرے کہ میرے ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاک آرمی زندہ باد

07/04/2026

کنیزانِ حضرت زینب۔⚔️⚔️

05/04/2026

مرکزی امامیہ جامع مسجد شگر بلتستان میں چہلمِ شہیدِ راہِ اسلام کے موقع پر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں شہیدانِ راہِ حق کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
اس بابرکت اجتماع میں صدر انجمن امامیہ بلتستان و نائب امام جمعہ والجماعت آغا سید باقر الحسینی نے خصوصی شرکت ۔ صدر انجمن امامیہ شگر سید عباس موسوی، دیگر علمائے کرام اور ہزاروں کے تعداد میں ضلع شگر کے غیور عوام نے اپنے مہمانوں کا پرتپاک اور پُر وقار استقبال کیا-

#شگر #بلتستان #چہلم #شہید

05/04/2026

حالیہ حق و باطل کی جنگ کے تناظر میں استاد نادم شگری کا تازہ کلام
جس کا عنوان امام حسین علیہ السلام کا مشہور و معروف قول (مثلی لا یبایع مثل یزید) ہے۔
امام کے اس کلام کو عنوان بنا کر ایک بہترین حماسی ترانہ جس میں شھ دائے راہ مقاومت بالخصوص شھ ید رھبر آیت اللہ سید علی خامنہ ی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
اس کی رکارڈنگ میں قم المقدس میں زیر تعلیم پاکستان کے علماء کرام بالخصوص جامعہ روحانیت کے سابق صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید احمد رضوی صاحب اور معروف صحافی و تجزیہ نگار جناب ابراہیم صابری صاحب کی معاونت شامل ہے۔
پروردگار تمام علماء و زحمت کنندگان کو جزائے خیر دے
الہی آمین..

03/04/2026

Darya Hay Hamara.🇮🇷⚔️⚔️

31/03/2026

مثلی لا یبایع مثل یزید
⚔️🇮🇷

31/03/2026

انقلاب اسلامی کی حمایت میں بہترین نیو اردو ترانہ بہت جلد ریلیز کیا جائے گا
آواز ۔ استاد نادم شگری اینڈ ہمنوا

13/03/2026

جمعتہ الوداع سر زمین اہلبیت سکردو ✨

13/03/2026

کراچی اور لاہور میں غزہ کے مسلمان بھائیوں اور دنیا بھر کے مستضعفین کے حق میں یومِ القدس کی ریلیاں نکالی گئیں، جن میں لاکھوں مردوں، خواتین، بزرگوں اور بچوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر رہبرِ انقلاب سید مجتبیٰ حسین خامنہ‌ای سے تجدیدِ عہد بھی کیا گیا۔
ہر زبان پر القدس کی آزادی کے نعرے گونجتے رہے۔
القدس ہمارا ہیں
امریکہ مردہ باد
اسرائیل مردہ باد

تحریکِ آزادیٔ القدس کے کارکنوں نے عالمی شیطان کی علامت “بعل” کو نذرِ آتش کر کے ظلم کے خلاف اپنے غصے اور براءت کا اظہار کیا۔

# Pakistan

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نادم شگری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to نادم شگری:

Share