Mustafa Masjid Bufferzone Karachi

Mustafa Masjid Bufferzone Karachi Jami'a Masjid Mustafa, Sector 16-A, Bufferzone, Karachi

19/03/2026
الحمدللہ رب العالمین اللہ ربّ العزت کے بے شمار فضل و کرم سے کل سولہویں مرتبہ ختمِ قرآن کی سعادت حاصل ہو رہی ہے۔قرآنِ کری...
15/03/2026

الحمدللہ رب العالمین
اللہ ربّ العزت کے بے شمار فضل و کرم سے کل سولہویں مرتبہ ختمِ قرآن کی سعادت حاصل ہو رہی ہے۔
قرآنِ کریم وہ عظیم نعمت ہے جو دلوں کو سکون، زندگی کو روشنی اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔ یہ لمحہ شکر، عاجزی اور دعا کا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام کے ساتھ جوڑ دیا۔
اس مبارک موقع پر تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ادنیٰ سی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، قرآنِ پاک کو ہمارے دلوں کا نور اور زندگی کا رہنما بنا دے اور بار بار اس سعادت سے نوازتا رہے۔
آپ سب کی دعاؤں کا محتاج ہوں۔
اللّٰہ ہم سب کو قرآن سے سچی محبت نصیب فرمائے۔ آمین۔
حبیب مدنی

08/02/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری مسجد کے انتظامیہ کے صدرِ محترم
جناب عبد الرحمن صاحب
آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔
اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُون۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بعد از نمازِ ظہر ادا کی جائے گی
نماز ظہر کا وقت 1:30 ہے
تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲

بمقام جامع مسجد مصطفی سیکٹر 16 اے بفرزون کراچی

09/09/2025

Address

Jami'a Masjid Mustafa, K. B. R, Bufferzone
Karachi
75950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafa Masjid Bufferzone Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share