03/12/2021
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ..
حضرت بلال نعت کونسل کے سینئر ممبر جناب حماد بیگ بلالی کے والد کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے. دعائے مغفرت کی درخواست ہے.
تدفین کے انتظامات 5E والے گھر سے ہونگے، نمازِ جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد شاہ احمد رضا، سیکٹر 5 ایم میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین 6 نمبر قبرستان، نیو کراچی میں ہوگی