Hafiz Safeer Ahmad Naqshbandi

Hafiz Safeer Ahmad Naqshbandi کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

سوئی سدرن گیس کے میٹر پلانٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منعقدہ محفلِ میلاد میں شرکت کا موقع ملا ۔
21/10/2025

سوئی سدرن گیس کے میٹر پلانٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منعقدہ محفلِ میلاد میں شرکت کا موقع ملا ۔

With Mahmood Ul Hassan Ashrafi – I'm on a streak! I've been a top fan for 12 months in a row. 🎉
16/10/2025

With Mahmood Ul Hassan Ashrafi – I'm on a streak! I've been a top fan for 12 months in a row. 🎉

13/04/2025

آپ نے بڑی اسٹیجوں پر تلاوت قرآن سنا ہوگا ، ایکو ساؤنڈ کے ساتھ تلاوت سنی ہوگی ، لیکن ایک تباہ شدہ مکان کے ملبہ پر بیٹھ تلاوت قرآن سنیں 🥹🥹
ایسی آواز جو پتھر دلوں کو موم کردے🥹
کھنڈرات کے درمیان اس بچے کی دل کو چھو لینے والی آواز میں تلاوتِ قرآن

15/02/2025

دل الفتِ سرکار بسانے کے لئے ہے
جاں آپ کی حرمت پہ لٹانے کے لئے ہے
Hafiz Safeer Ahmad Naqshbandi Safeer Ahmad

20/10/2024
08/10/2024

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

جامعہ کراچی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کے لیے اشتہار آگیا ہے۔ دینی مدارس کے فضلائے کرام درج ذیل باتوں کو ملاحظہ کرل...
23/06/2024

جامعہ کراچی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کے لیے اشتہار آگیا ہے۔
دینی مدارس کے فضلائے کرام درج ذیل باتوں کو ملاحظہ کرلیجیے۔

۱۔ آپ کے پاس شہادۃ العالمیہ کا معادلہ سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے جو جامعہ کراچی ہی سے لیا گیا ہو۔ ایچ ای سی کا معادلہ یہاں قابل قبول نہیں ہے۔
۲۔ ایم فل میں داخلے کے لیے میٹرک، انٹر اور بی اے وغیرہ کسی بھی طرح کی اضافی ڈگری لازم نہیں ہے۔
۳۔ اگر آپ شہادۃ العالمیہ کے ساتھ ساتھ کسی عصری جامعہ سے باقاعدہ ایم اے ہیں تو دونوں میں سے جس ڈگری کی پرسنٹیج زیادہ ہے، داخلہ کے لیے اسی ڈگری پر اپلائی کیجیے کیونکہ سیٹیں کم ہونے کے سبب پرسنٹیج کی بنیاد پر ٹاپرز کو داخلہ دیا جاتا ہے۔
۴۔ اگر آپ کے پاس معادلہ نہیں ہے تو فوری طورپر اس کے لیے اپلائی کردیں اور اپنی اسناد کے ساتھ معادلہ سرٹیفکیٹ کی جگہ اس کی سلپ منسلک کردیجیے، اس پر آپ کم از کم ٹیسٹ میں بیٹھنے کے اہل ہوسکیں گے۔
معادلہ کیسے لیا جاتا ہے، اس کا طریقہ کار نیچے پہلے کمنٹ میں ہے۔ ملاحظہ کرلیجیے۔
۵۔ داخلے کے لیے اپلائی کیسے کرنا ہے؟
اس کا طریقہ اشتہار پر واضح لکھا ہوا ہے، ملاحظہ فرمالیں یا اپنے کسی ساتھی کا تعاون لے لیجیے تاکہ آپ آسانی سے یہ کام کرسکیں۔
۶۔ ٹیسٹ کی تیاری کیسے کرنی ہے؟
یہ اہم سوال ہے۔
دو قسم کے پیپرز ہوتے ہیں۔
ایک اردو کا جس میں تفسیر، حدیث، فقہ، سیرت اور عربی گرامر وغیرہ کے سوالات ہوتے ہیں۔ یہ اسی سوالات تمام کے تمام معروضی سوالات ہوتے ہیں جن میں سے پاس ہونے کے لیے کم سے کم چالیس سوالات حل کرنا ہوں گے۔
دوسرا پیپر انگلش کا ہوتا ہے۔ اگر آپ لکھی ہوئی انگلش سمجھ لیتے ہیں اور گرامر سے کچھ واقفیت ہے تو یہ پیپر آپ کے لیے بہت آسان ہوگا۔ اس کے بیس سوالات میں سے دس حل کرنے والا پاس کہلائے گا۔
جامعہ کراچی میں اسلامک اسٹڈیز والی بلڈنگ میں نیچے فوٹواسٹیٹ کی دُکان پر عام طورپر اس کے سابقہ پیپرز مل جاتے ہیں، ترتیب مزید سمجھنے کے لیے انہیں حاصل کیا جاسکتا ہے۔
اگر آپ کا مطالعہ اچھا ہے تو اردو والا پیپر آپ کے لیے آسان ہوگا ورنہ بطور مثال عرض کر رہا ہوں کہ آپ کو ڈاکٹر محمود احمد غازی کی محاضرات اور مولانا سید مناظر احسن گیلانی کی تدوین قرآن، حدیث و فقہ اور اس جیسی کتب کو چھان کر اپنا مطالعہ بڑھانا ہوگا۔

اس سال جو تھوڑی تبدیلی کی گئی ہے وہ یہ ہے کہ ایم فل ٹیسٹ میں پچاس فیصد جبکہ پی ایچ ڈی میں ساٹھ فیصد نمبرات لینے والا امیدوار پاس ہوگا اور وہ انٹرویو کے لیے اہل ہوگا۔

26/05/2024

میرے پیارے استادوں میں سے اسکول کے ایک استاد محمد خالد رانا صاحب کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے انّ للّٰہ وانا الیہ ر...
20/05/2024

میرے پیارے استادوں میں سے اسکول کے ایک استاد محمد خالد رانا صاحب کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے
انّ للّٰہ وانا الیہ راجعون
بہت ہی باکمال صلاحیتوں کے حامل اور تقریباً تمام مضمون پڑھانے کے ماہر ملنسار اور خوش مزاج شخصیت کے مالک تھے اللّٰہ کریم مغفرت فرما کر جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

Address

Karachi
75950

Telephone

+923118353480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Safeer Ahmad Naqshbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hafiz Safeer Ahmad Naqshbandi:

Share