Jamiat Ahle Hadith Sindh

Jamiat Ahle Hadith Sindh Official Page of Jamiat Ahl-e-Hadith Sindh

26/05/2026
25/05/2026

اعلان برائے نمازِ عیدالاضحی
جمیعت اہلحدیث سندھ کے زیر اہتمام
📍 بمقام: کرکٹ گراؤنڈ (جناح گراؤنڈ)
شاہراہِ قائدین، نمائش، بالمقابل مزارِ قائد کراچی
🕕 وقت: صبح 06:00 بجے
👤 امامت و خطاب:
فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
(امیر جمیعت اہلحدیث سندھ)
📣 الداعی الی الخیر:
جمیعت اہلحدیث سندھ
🤲 تمام حضرات سے بروقت تشریف لانے کی گزارش ہے۔
📍 لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/M6vLh5Lej1tWkFbs5
جزاکم اللہ خیراً
See less

🐄 وقف قربانی 2026اپنی قربانی کو عبادت کے ساتھ خدمتِ خلق کا ذریعہ بنائیں۔جمعیت اہل حدیث سندھ کے زیرِ انتظام وقف قربانی پر...
16/05/2026

🐄 وقف قربانی 2026
اپنی قربانی کو عبادت کے ساتھ خدمتِ خلق کا ذریعہ بنائیں۔
جمعیت اہل حدیث سندھ کے زیرِ انتظام وقف قربانی پروجیکٹ کے ذریعے آپ کی قربانی کا گوشت سندھ کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں مستحق خاندانوں تک پہنچایا جائے گا۔
💠 گائے کا مکمل حصہ: 199,500 روپے
💠 گائے کا فی حصہ: 28,500 روپے
💠 مکمل بکرا / بھیڑ: 45,000 روپے
🤝 اس بابرکت عمل میں شامل ہوں
🍖 مستحق بھائیوں اور بہنوں کی خوشیوں کا سبب بنیں
🌙 سنتِ ابراہیمی کو احسن طریقے سے ادا کریں
📞 بکنگ کے لیے درج نمبرز پر رابطہ کریں۔
03002310189
03222557120
03012309753
See less

📢 ماہانہ تربیتی و اصلاحی پروگرام - قسط 10موضوع: شفاعتِ کبریٰ (اللہ تعالیٰ کا حساب کے لیے آنا)(سلسلہ وار: موت سے جنت یا ج...
07/05/2026

📢 ماہانہ تربیتی و اصلاحی پروگرام - قسط 10
موضوع: شفاعتِ کبریٰ (اللہ تعالیٰ کا حساب کے لیے آنا)
(سلسلہ وار: موت سے جنت یا جہنم کا سفر)
🎙️ مقرر: فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
(امیر جمعیت اہلحدیث سندھ)
🗓️ تاریخ:10 مئی 2026، بروز اتوار
⏰ وقت: بعد نمازِ عصر (4:30 بجے)
📍 مقام: المعهد السلفی للتعلیم والتربیہ، متصل جامع مسجد جنید متصل المعہد السلفی للتعلیم والتربیة، گلستانِ جوہر بلاک 2، کراچی۔
✨ *خواتین کے لیے پردے کا مکمل انتظام ہے۔*

ہم سب کو ایک دن اللہ کے سامنے کھڑے ہونا ہے۔ اس سفر کی منزل کیا ہوگی؟
اس ایمان افروز محفل میں شرکت فرما کر اپنے علم اور عمل کی اصلاح کریں۔

📍 لوکیشن:
*https://maps.app.goo.gl/5SMSLnsJXGna211L8
📞 رابطہ کے لیے:
0300-2310189 | 0301-2309753

✅ نوٹ:فیملی کے ساتھ شرکت کریں، خواتین کے لیے علیحدہ اور باپردہ انتظام موجود ہے۔

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/NFtxc7ARtczb3c7L 6
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 17:00
Sunday 10:00 - 17:00

Telephone

+923002310189

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ahle Hadith Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamiat Ahle Hadith Sindh:

Share