Jahanabad Sharif

Jahanabad Sharif The Official page of Darbar-e-Aaliya Jahanabad Sharif, Gulshan-e-Maymar Karachi Pakistan. As-salam `alaykum wa rahmatullahi ta`ala wa barakatuh.

𝐖𝐞𝐥𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐃𝐚𝐫𝐛𝐚𝐫-𝐞-𝐀𝐚𝐥𝐢𝐲𝐚 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐢𝐟. Greatness belongs to Allah, and exaltedness belongs to Allah, and all of us belong to Allah! We ask Him to forgive us for our sins in this world and to establish us firmly in the religion Islam, his Awliya and the love of His Messenger, upon him the best prayers, and peace. (Ameen)

This Official page is associated to Darba

r-e-Aaliya Jahanabad Sharif, situated neighbourhoods of Gulshan-e-Maymar opposite Al Manzar town just off the super highway (main highway between Karachi and Hyderabad) in Karachi. It is about 10 kilometers north-east of Sohrab Goth and approximately 15 kilometers from the center of Karachi City, Sindh, Pakistan.

𝐁𝐢𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲
The great Spiritual Masters of Jahanabad Sharif Shaykh-e-Tariqah Hazrat Khawaja Sufi Mohammad Islam Khan Lodhi Maqshbandi Mujad’dadi Masoomi Islami (Rahmat Ullah Aleih), was born on Sunday, 17th Muharram Ul Haram’1346H (17th July’1927G) and had his first bait (pledge of fidelity) at the hands Sufi Masters and Custodians of the blessed Shrine of Mohri Sharif Qayyum e Panjam, Shahbaaz e Tareeqat Khawaja e Khawajgaan AlHaaj Hazrat Khawaja Mohammad Masoom Sahib (Rahmat Ullah Aleih). After attaining a certain spiritual level and education, Sufi Shrine of Mohri Sharif bestowed him caliphate and permission to begin spiritual teachings. In the light of Shaykh’s teaching he started to enlighten the hearts of the people all over the world. Today innumerable followers with the blessed guidance of Sufi Shrine have established the teachings of love, peace and harmony amongst fellow human beings with the sound of "Allah Hoo"

𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥
We go into a great detail about the splendid personality, whom took and followed the true path from his father and our Spiritual Master Shaykh-e-Tariqah Hazrat Khawaja Sufi Mohammad Islam Khan Lodhi (Rahmat Ullah Aleih), whom leads wanderers on a miraculous journey in which the only destination is to achieve the ultimate Love for the King of Kings, The source of all Creation, The Beloved One Sayyidnah Rasulullah Sallallahu Alayhi Wassallam. Hermitage the holiness of Darbar-e-Aaliya Jahanabad Sharif is still spreading the light of guidance and satisfaction of soul, mind and heart, gnostic of present age, an heir of the luminous guides, Shaykh and Servant of the Sufi Path, Shaykh Tariqah Hazrat Sahibzada Mohammad Jamil Khan Lodhi (May Allah grant them a long life) is the present custodian of Darbar-e-Aaliya Jahanabad Sharif, who is successfully carrying forward the message of his ancestors. The Honorable Shaykh born on Sunday the 10th of March, 1974 to the blessed household of the Great Sufis of Pakistan, as a young child, he attained his religious and Spiritual education directly from his blessed father and our Spiritual Master, Hazrat Khawaja Sufi Mohammad Islam Khan Lodhi (Rahmat Ullah Aleih) founder of Darbar-e-Aaliya Naqhshbandia Mujad’dadiya Nawabia Masoomia Islamia Jahanabad Sharif, Gulshan e Maymar, Karachi, Pakistan. May Allah grant them a long life, May they strive more and more in this mission – Ameen

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!محفل ذکرِ الٰہی و ثنائے مصطفیٰ ﷺ بسلسلہ چھٹا سالانہ ختم پاک "مُحسن و مربّی، مشفق و مہربا...
23/05/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!

محفل ذکرِ الٰہی و ثنائے مصطفیٰ ﷺ بسلسلہ چھٹا سالانہ ختم پاک "مُحسن و مربّی، مشفق و مہربان، جگر گوشہ تاجدار جہان آباد شریفؒ حَضرت صَاحبزادَہ مُحمّد اَسلم خَان لُودھى نقشبندیِ مُجددّیِ مَعُصومیِ اسِلامیِ رحمتہ اللہ علیہ" مورخہ 24 مئی 2026ء بروز اتوار بعد نمازِ عشاء مرکزی دربارِ عَالیہ نقشبندیہِ مُجددَیہِ نَوابیہ مَعصُومیہ اِسلامیہِ جہان آباد شریف نزد گلشنِ معمار کراچی میں انعقاد پذیر کیا جارہا ہے۔

آپ تمام یارانِ طریقت، مُریدین، مُحبین، اورعقیدتمندوں کو شرکت کی دعوت اوراستدعاء کی جاتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ختم قرآن پاک و دیگر کلمات و طیبات کا نذرانہ پڑھ کر یا پڑھوا کر مِلک کرایّں تا کے حضورصاحبزادہ والاشان رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ اقدس میں ایصالِ ثواب کے لئے پیش کیا جاسکے۔

مرکزی دربارِ عَالیہ جَہان آباد شریف ❤️

دعوتِ ذکر الله (22 مئی 2026ء)ان شاء اللہ آج بروز جمعہ المبارک بعد نمازِ عشاء محفل ذکرِ الٰہی و ثنائے مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام ...
22/05/2026

دعوتِ ذکر الله (22 مئی 2026ء)

ان شاء اللہ آج بروز جمعہ المبارک بعد نمازِ عشاء محفل ذکرِ الٰہی و ثنائے مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام مُرشد کریم حُضور پیر طریقت رہبر شریعت حضرت صاحبزادہ محمد جمیل خان لودھی صاحب دامت فیوضہم کی زیر صدارت آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ معصومیہ اسلامیہ تین ہٹی کراچی میں کیا گیا ہے۔

آپ تمام احباب شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو نور و عرفان سے معمور فرمائیں۔ اللہ سبحانہ و تعالی ہم سب کو کثرت سے اپنا ذکر کرنے اور اپنے حبیب کریم ﷺ اور اولیائے کاملین کی محبت نصیب فرمائے۔ (آمین)

اہم گزارش: وقت کی پابندی ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے ختمِ خواجگان شریف میں اپنی شرکت یقینی بنائے، محفل کا آغاز ٹھیک رات 9 بجے کیا جائے گا۔

مرکزی دربار عالیہ جہان آباد شریف ❤️

19/05/2026

اے نقشبندِ عالم نقش مرا ببند - نقش چناں ببند کہ گویند نقشبند!

فخرِ دربارِ عَالیہ جہان آباد شریف و ثناء خواں بارگاہِ رسالت ﷺ محترم المقام جناب سید مصطفیٰ علی معصومی اسلامی صاحب بمقام مرکزی دربارِ عَالیہ نقشبندیہِ مُجددَیہِ نَوابیہ مَعصُومیہ اِسلامیہِ جہان آباد شریف کراچی

18/05/2026

دربارِ عَالیہ جہان آباد شریف کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو ذوالحج کا مبارک چاند نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ مبارک ہو!

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!ان شاءاللہ العزیز محفل ذکرِ الٰہی و ثنائے مصطفیٰ ﷺ "بسلسلہ برائے ایصالِ ثواب" خادم دربار...
17/05/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!

ان شاءاللہ العزیز محفل ذکرِ الٰہی و ثنائے مصطفیٰ ﷺ "بسلسلہ برائے ایصالِ ثواب" خادم دربارِ عَالیہ جہان آباد شریف محترم المقام جناب منظور احمد معصومی اسلامی صاحب کی (والدہ محترمہ صاحبہ) آج مورخہ 17 مئی 2026ء بروز اتوار بعد نمازِ عشاء مَرکزیْ دربارِ عَالیہ جہان آباد شریف میں انعقاد پذیر کیا جارہا ہے۔

احباب محبت کو شرکت کی دعوت اور استدعاء کی جاتی ہے کہ ایک بار سورہ فاتحہ تین بار سورہ اخلاص اول آخر درود شریف پڑھ کر مرحومہ اور دیگر تمام مومنین و مومنات کی ارواح کو ہدیہ ارسال کریں۔

مَرکزیْ دربارِ عالیہ جہان آباد شریف

14/05/2026

تو اپنی چاندنی اے چاند لے جا - ہمیں دلبر ہمارا مل گیا ہے!

محترم المقام جناب حضرت پیر علاؤ الدین قادری صاحب بمقام مرکزی دربارِ عَالیہ نقشبندیہِ مُجددَیہِ نَوابیہ مَعصُومیہ اِسلامیہِ جہان آباد شریف کراچی

10/05/2026

محفل ذکرِ الٰہی و ثنائے مصطفیٰ ﷺ آج بروز اتوار حسبِ معمول مرکزی دربارِ عَالیہ جہان آباد شریف میں منعقد ہوگی!

"09 مئی (02) روزہ دورہ پنجاب"مرشدِ کریم حُضور پیرطریقت رہبرشریعت پیکرِ اخلاص و محبت حَضرت صَاحبزادَہ مُحمّد جَمیل خَان ل...
09/05/2026

"09 مئی (02) روزہ دورہ پنجاب"

مرشدِ کریم حُضور پیرطریقت رہبرشریعت پیکرِ اخلاص و محبت حَضرت صَاحبزادَہ مُحمّد جَمیل خَان لُودھى صاحب دَامت برکاتہم عالیہ 02 روزہ دورہ پنجاب کے لیے آج مورخہ 9 مئی بروز ہفتہ بذریع ایر بلو فلائٹ نمبر PA-402 دوپہر 12 بجے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی سے لاہور روانہ ہونگے۔

مختصراً دورے کے دوران حضورصاحبزادہ والاشان سَجادہ نشین دربارعالیہ نقشبندیہ مجددیہ نوابیہ معصومیہ عطاۓ مصطفی معصوم آباد شریف حضرت صاحبزادہ حافظ محمد معصوم علی صاحب دَامت برکاتہم عالیہ کی خصوصی دعوت پر سالانہ عُرس محمّد مصطفیٰ ﷺ کی مرکزی نشست کی زیب و زینت بنےگے۔

اور ان شاءاللہ مورخہ 10 مئی بروز اتوار حضور صاحبزادہ والا شان مرکز امن و محبت دربارِ عَالیہ نقشبندیہِ مُجددَیہِ نَوابیہ مَعصُومیہ موہری شریف تحصیل کھاریاں میں اپنے جدِ اعلیٰ و مہبطِ انوار و تجلیات حُضور قبلہ عالمؒ و حُضور خواجہ سرکارؒ کی بارگاہِ اقدس میں احبابِ طریقت کے ہمرا حاضری دینگے.

لاہور اور گردونوآں کے تمام عقیدتمندوں کودعوت دی جاتی ہے کہ اس تقریبات میں اپنے دوست احباب کے ساتھ شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو منور فرمائیں۔

مرکزی دربارِ عَالیہ جَہان آباد شریف ❤️

دعوتِ ذکر الله (08 مئی 2026ء)ان شاء اللہ آج بروز جمعہ المبارک بعد نمازِ عشاء محفل ذکرِ الٰہی و ثنائے مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام ...
08/05/2026

دعوتِ ذکر الله (08 مئی 2026ء)

ان شاء اللہ آج بروز جمعہ المبارک بعد نمازِ عشاء محفل ذکرِ الٰہی و ثنائے مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام مُرشد کریم حُضور پیر طریقت رہبر شریعت حضرت صاحبزادہ محمد جمیل خان لودھی صاحب دامت فیوضہم کی زیر صدارت آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ معصومیہ اسلامیہ تین ہٹی کراچی میں کیا گیا ہے۔

آپ تمام احباب شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو نور و عرفان سے معمور فرمائیں۔ اللہ سبحانہ و تعالی ہم سب کو کثرت سے اپنا ذکر کرنے اور اپنے حبیب کریم ﷺ اور اولیائے کاملین کی محبت نصیب فرمائے۔ (آمین)

اہم گزارش: وقت کی پابندی ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے ختمِ خواجگان شریف میں اپنی شرکت یقینی بنائے، محفل کا آغاز ٹھیک رات 9 بجے کیا جائے گا۔

مرکزی دربار عالیہ جہان آباد شریف ❤️

دیکھا ہے مَیں نے چشمِ تصوّر میں بارہاسردارِ کائناتﷺ کی چوکھٹ کو تھام کےجیسے ازل سے والیٔ کونینﷺ کے حضورگجرے لیے کھڑا ہوں...
08/05/2026

دیکھا ہے مَیں نے چشمِ تصوّر میں بارہا
سردارِ کائناتﷺ کی چوکھٹ کو تھام کے
جیسے ازل سے والیٔ کونینﷺ کے حضور
گجرے لیے کھڑا ہوں درود و سلام کے

تمام محبینِ دربارِ عَالیہ جہان آباد شریف کو جمعہ مبارک ہو❤️

وہ سب کی سنتا ہے، لیکن اسے خاص طور پر سنتا ہے، جو صرف اسے پکارتا ہے۔ وہ سب کے پاس ہے لیکن اس کے پاس خاص طور پر ہے جو اس ...
07/05/2026

وہ سب کی سنتا ہے، لیکن اسے خاص طور پر سنتا ہے، جو صرف اسے پکارتا ہے۔ وہ سب کے پاس ہے لیکن اس کے پاس خاص طور پر ہے جو اس کی تلاش میں ہے۔ وہ سب کو دے رہا ہے، لیکن اسے خاص دے رہا ہے جو پورے یقین سے مانگ رہا ہے ۔ سب بیمار ہیں، اور سب پریشان حال ہیں، اس کا رحم سب کی تلاش میں ہے، لیکن یہ رحم اس پر خاص طور پر سایہ فگن ہے، جو پر امید ہے، اور یقین رکھتا ہے کہ اس کا رب اس سے غافل نہیں ہے۔ یقین۔۔۔۔صرف یقین۔۔۔۔۔اللہ کو اپنے بندے سے صرف یہ'' یقین'' چاہیے۔

مرکزی دربارِ عَالیہ جہان آباد شریف❤️

Address

Plot#R162, Faqir Muhammad Goth, Near Gulshan E Maymar, Gadap Town
Karachi
75340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahanabad Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jahanabad Sharif:

Share