Anjuman-e-Nojawanan-e-Islam Pakistan (A.N.I)

Anjuman-e-Nojawanan-e-Islam Pakistan (A.N.I) Anjuman-e-Nojawanan-e-Islam Pakistan (A.N.I) This is a Religious Organization.

انجمن نوجوانانِ اسلام پاکستان
✔ Verified Official © ORIGINAL PAGE ® █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║

23/03/2026
چاروں طرف نور چھایا آقا کا میلاد آیا‏خوشیوں کا پیغام لا یا آقا کا میلاد آیا‏مختارِ کُل مانے جو انہیں نوری بشر جانیں جو ا...
26/08/2025

چاروں طرف نور چھایا آقا کا میلاد آیا
‏خوشیوں کا پیغام لا یا آقا کا میلاد آیا
‏مختارِ کُل مانے جو انہیں نوری بشر جانیں جو انہیں
‏نعرہ اسی نے لگایا آقا کا میلاد آیا
‏تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہ ربیع الاول مبارک۔

27/07/2025

بروز ہفتہ، 26 جولائی 2025ء بمطابق 30 محرم 1447ھ انجمن نوجوانان اسلام پاکستان کورنگی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام کربلا کانفرنس، ذکرِ اہلِ بیت اطہار و ذکرِ مقامِ عالی امام حسینؓ کے حوالے سے ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا۔

جس میں قائدِ اہلسنت، شہید طارق محبوب صدیقی صاحب دامت برکاتہم کے سوانح حیات کا خلاصۃ بھی بیان کیا گیا۔۔۔
اس جلسے کو شہید طارق محبوب کے کارکنان اور مخلص و درینہ ساتھیوں نے اپنی انتھک محنتوں سے کامیاب kiya

جاری کردہ
مرکزی میڈیا سیل
اے این آئی پاکستان۔۔۔

انجمن نوجوانان اسلام پاکستان کی جانب سے 1500 سالہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شایان شان طریقے سے منایا ج...
14/07/2025

انجمن نوجوانان اسلام پاکستان کی جانب سے 1500 سالہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔۔۔ انشاء اللہ آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔۔ 🤲🤲🤲

25/02/2025

آل پارٹیز کانفرنس میں انجمن نوجوانان اسلام پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے موقف کا اظہار کیا

Address

Karachi

Telephone

+923028223387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman-e-Nojawanan-e-Islam Pakistan (A.N.I) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Anjuman-e-Nojawanan-e-Islam Pakistan (A.N.I):

Share