06/03/2026
✊ چلو چلو نشتر پارک چلو ✊
🏴 مرکزی مجلسِ ترحیم 🏴
🚩 بیادِ رہبرِ مسلمینِ جہان، شہید آیت ﷲ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای 🚩
🗓️ بتاریخ: 17 رمضان المبارک
📌 بروز: ہفتہ
🕰️ بوقت: 8 بجے شب
🕌 بمقام: نشتر پارک، کراچی
🎙️ اجتماع سے ملکی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمائندگان رہبر انقلاب کی شہادت پر تعزیتی خطاب کریں گے جبکہ شہداء کی بلندی درجات کے لئے مجلسِ عزا بھی منعقد کی جائیگی۔
‼️ مومنین و مومنات اپنے عظیم رہبر کو خراج تحسین پیش کرنے لئے بھرپور شرکت کریں.
▪️ ملتِ جعفریہ پاکستان ▪️