20/08/2026
جشنِ عیدِ میلادُالنبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر منعقدہ 20ویں سالانہ سالانہ جشنِ عیدِ میلادُالنبی ﷺ و شہید میلاد پیر محمد پیرل ریلی میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔
بتاریخ: 24 اگست 2026ء
10 ربیع الاول بروز پیر
بعد نمازِ عشاء، رات 9:15 بجے
مارکیٹ L-13 تا اللہ والی چورنگی
آئیے! آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کریں۔