26/08/2025
لبیک لبیک یا امام زمانہ عج
ھم ہیں اپ کے سپاہی ہم ہیں اپ کے غلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجالس عزا شیڈول
1 تا 7 ربیع الاول
ملیر کھوکھراپار
مجلس عزا۔۔یکم ربیع الاول9 بجے شب
محمود بھائی کے گھر نیو
نظیر ٹاون کھوکھرا پار تین نمبر منعقد ہوگی
مجلس عزا
2ربیع الاول،9بجے شب
بارگاہ حیدری مشن کھوکھرا پار منعقد ہوگی ۔
منجانب۔ دستہ کربلا
مجلس عزا
3 ربیع الاول 9 بجے شب
بارگاہ حیدری مشن منعقد ہوگی ۔
منجانب۔ ۔افسر حسین زیدی مرحوم وپسران۔
مجلس عزا
4ربیع الاول 8.50 بجے شب
یاور زیدی صاحب کے مکان
انڈس مہران میں منعقد ہوگی
مجلس عزا
4 ربیع الاول نو بجے شب
بارگاہ حیدری مشن منعقد ہوگی
منجانب۔ انجمن غلامان عباس ۔
سالانہ مجلس عزا وجلوس
5ربیع الاول نو بجے شب
ہاشم رضا نقوی مرحوم کے گھر ۔ایف۔ این 10/8میں منعقد ہوگی
جلوس برامد ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا
امام بارگاہ حیدری مشن کھوکھرا پار میں اختتام پذیر ہوگا ۔
مجلس عزا ۔
6 ربیع الاول 8,50بجے شب
مظہر بابا کے گھر سعودیہ کالونی میں منعقد ہوگی
مجلس عزا
6ربیع الاول 9 بجے شب
حیدری مشن منعقد ھوگی۔
منجانب۔ باب الحوائج علمدار کمیٹی
نوحہ خوانی انجمن تبلیغ
سجادیہ کریگی۔
الوداعی مجلس عزا و جلوس۔ شہداے کربلا۔
7ربیع الاول 9بجے شب
امام بارگاہ حیدری مشن
منعقد ھوگی۔
جلوس برامد ھو کر اپنے
مقررہ راستوں سے ھوتا ھوا
حیدری مشن اختتام پزیر ھوگا۔
منجانب۔ ڈاکٹر محمد
خداے پاک
چہادہ معصومین ع کے صدقے ھمارا پرسہ قبول
فرماے۔ امین۔
تیری زندگی سے اے خدائے حسین ع
سواے نہیں چاہیے سوائے حسین ع۔
ہے زندگی کا مقصد
اپنا یہ صبح شام
جینا علی ع کی صورت
مرنا حسین ع بن کر
لبیک یا زینب س
لبیک یا حسین ع
محتاج دعا۔ ۔۔۔ حیدر نقوی