10/12/2025
السلام علیکم
انسانیت کی خدمت ایک عظیم عبادت ہے
تمام مومنین و مومنات کو متوجہ کیا جاتا ہے کہ تین بچیوں کی شادی ہے جن میں سے ایک نجیب طرفین سیدہ ہے مالی مشکلات کے باعث اس مشکل وقت میں ہم والدین کو تنہا نہیں چھوڑینگے بلکہ بچیوں کو اپنی اولاد سمجھ کر رخصت کرینگے۔
تمام مومنین و مومنات سے اس کار خیر میں تعاون کی استدعا ہے تاکہ یہ مشکل وقت پرمسرت بن سکے۔
تمام مومنین اس کار میں خیر نقدی، نئے ملبوسات جو زیر استعمال نہ رہا ہو، جہیز کے لیے نیا سامان جو قابل استعمال ہو
پہلی شادی مورخہ 29 دسمبر2025
دوسری شادی
9 جنوری 2026
تیسری شادی 30 مارچ 2026
أپ کے جانب سے دیا گیا سامان باقاعدہ شواہد کے ساتھ أپکو تفصیل کے ساتھ باقاعدہ تصویری طور پر بھیجا جائے گا تاکہ أپ مطمعن ہوسکیں۔
جو مومنین و مومنات اس نیک کام میں شامل ہونا چاہیں
وہ ڈائریکٹ میسج میں رابطہ کریں۔
بیرون ملک مقیم مخیر اس کار میں حصہ لے سکتے ہیں
صدقہ جاریہ سمجھ کر پوسٹ ضرور شیئر کریں
شکریہ