27/05/2026
جماعتِ اہلِ حدیث کی معروف عیدگاہ انو بھائی پارک ناظم آباد کراچی میں
نماز عید الاضحیٰ
فضیلۃ الشیخ مولانا حافظ عبد الحمید گوندل حفظہ اللّٰہ (امیر مرکزیہ کراچی زون بی) کی امامت میں ادا کی گئی
نماز عید میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔