13/03/2025
🌹 *محفل ختم القرآن*
👈 *15 مارچ بروز ہفتہ*
👈 *جماعتِ عشاء08:20*
👈 *مختصر درس قرآن*
*حضرت علامہ حافظ محمّد وقاص رضوی*
👈 *10 بجے دعائے ختم القرآن کا سلسلہ ہوگا*
👈 *10:15 بجے*
*خصوصی بیان*
*مناظر اہل سنّت حضرت علامہ سید ذوالفقار شاہ گیلانی* دامت برکاتھم العالیہ
• خواتین کے لئے با پردہ اہتمام ہے
• *بمقام*: بانٹوانگر کمیونٹی ہال
🌹 *آپ تمام مرد و خواتین سے شرکت کی درخواست ہے*
• *Location:* https://maps.app.goo.gl/43SNo42ir46vfDLs5