14/06/2026
🌙 Muharram Coming Soon 🌙
بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
محرم الحرام قریب آ رہا ہے… یہ وہ عظیم اور مقدس مہینہ ہے جس میں حق و باطل کا فرق ہمیشہ کے لیے واضح ہوا۔
💔 واقعۂ کربلا ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ: إِنَّ ٱلْحَقَّ يَغْلِبُ ٱلْبَاطِلَ
اور امامِ عالی مقام حضرت امام حسینؑ نے فرمایا: هَيْهَاتَ مِنَّا ٱلذِّلَّةُ
یہ مہینہ ہمیں صبر، قربانی اور استقامت کا پیغام دیتا ہے: وَبَشِّرِ ٱلصَّابِرِينَ
آئیں ہم سب اس مقدس مہینے میں اپنے دلوں کو حسینی رنگ میں رنگیں اور حق کے راستے پر چلنے کا عہد کریں۔ 🖤
اللّٰهُمَّ ٱجْعَلْنَا مِنَ ٱلصَّابِرِينَ وَٱلصَّادِقِينَ
Talibe Dua: Muhammad Hassan Jee & Team