Imam Bargha Imam E Zamana a.s

Imam Bargha Imam E Zamana a.s Masjid

لازمی شرکت کریں
16/04/2024

لازمی شرکت کریں

31/07/2022
امام بارگاہ امام زمانہ میں پرچم کشائی
31/07/2022

امام بارگاہ امام زمانہ میں پرچم کشائی

آج انشاءلله شرکت کی گزارش ہے
19/05/2022

آج انشاءلله شرکت کی گزارش ہے

04/05/2022

*الحمد الله*

انتطامیہ مسجد و امام بارگاہ امام زمانہ ؑ اپنے تمام اراکین و دیگر مومنین کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور الله تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کے پچھلے چند دنوں میں آپ مومنین کی مسجد و امام بارگاہ امام زمانہ ؑ میں تمام ولادت و شہادت و دیگر حوالوں سے منعقدہ پروگراموں میں بڑی تعداد میں شرکت آپکی مرکزی ادارے سے لازوال وابستگی ظاہر کر رہی ہے۔ یکم شوال 1443ھ بروز منگل نماز عید کے اجتماع میں آپ مومنین کی کثیر تعداد میں شرکت انتظامیہ کے لئے حوصلہ افزائی کا باعث رہی۔ مسجد میں مومنین کی گنجائش سے زیادہ تعداد کے بعد امام بارگاہ کے حال اور ملحقہ بالای منزل پر مومنین کی نماز کی ادائیگی ایک روح پرور منظر قائم کئے ہوئی تھی۔ ھم اپنے کارکنان کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے مومنین کی غیر معمولی تعداد میں شرکت کے باوجود اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاکر بہترین انتظامات پیش کئے۔

الله تعالیٰ ھماری کوششوں اور تمام مومنین کی عبادات کا بہترین اجر عطا فرمائے۔

*آمین یا رب العالمین*

24/04/2022

مسجد و امام بارگاہ امام زمانہ ؑ میں 23 شب کے اعمال کے چند مناظر

23 شب کے اعمال مسجد و امام بارگاہ امام زمانہ ؑ میں
24/04/2022

23 شب کے اعمال مسجد و امام بارگاہ امام زمانہ ؑ میں

شہادت مولا علی ؑ کے سلسلہ میں تیسری مجلس جس میں  تابوت امام علی ؑ برآمد ہوا
22/04/2022

شہادت مولا علی ؑ کے سلسلہ میں تیسری مجلس جس میں تابوت امام علی ؑ برآمد ہوا

پرچم کشائی شہادت مولا  علی ؑ کے موقع پر
19/04/2022

پرچم کشائی شہادت مولا علی ؑ کے موقع پر

Address

People's Colony Near Cafe Piyala
Karachi
74600

Telephone

+923131791119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargha Imam E Zamana a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Imam Bargha Imam E Zamana a.s:

Share