Zikr E Jameel

Zikr E Jameel Striving to be a reflection of ISLAM in my actions and words��

01/02/2024

✨شبِ جـــمـعـــه کا دُرود شــــریف✨

اَللّٰـــهُمَّ صَــلِِّ وَسَــلِّمْ وَبَارِكْ عَــلٰى سَــيِّدِنَا وَمَــوْلٰنَا مُحَــمَّدٍ نِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيْمِ الْجَاهِ وَعَلٰی اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِك وَسَلِّم🌹

26/01/2024

كثرت سے درود شریف کا ورد کریں

26/01/2024

🌹جمعة الكريم مبارك🌹

مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم کی سیرت اور سنت ہے کہ فتنوں سے بچ کر بنا ڈرے بنا ہچکچائے صرف اور صرف حق بات کہیں او...
25/01/2024

مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم کی سیرت اور سنت ہے کہ فتنوں سے بچ کر بنا ڈرے بنا ہچکچائے صرف اور صرف حق بات کہیں اور حق کی راہ پر چلیں_

25/01/2024
✨ولادت باسعادت شیر خدا مولا علی کرم الله تعالیٰ وجھہ الکریم✨
25/01/2024

✨ولادت باسعادت شیر خدا مولا علی کرم الله تعالیٰ وجھہ الکریم✨

حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ:آقا  کریم(ﷺ) کی بارگاہ ِ اقدس میں ایک شخص حاضر ہو ا اور آپ (ﷺ) سے عبادت گزاروں اور فقہاء کے بارے...
23/01/2024

حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ:

آقا کریم(ﷺ) کی بارگاہ ِ اقدس میں ایک شخص حاضر ہو ا اور آپ (ﷺ) سے عبادت گزاروں اور فقہاء کے بارے میں سوال کیا اور عرض کی: یارسول اللہ (ﷺ)! اللہ عزوجل کے ہاں عبادت گزار افضل ہیں یا فقہاء؟ تو سیدی رسول اللہ (ﷺ) نے اپنی زبان گوہرفشاں سے ارشاد فرمایا:اللہ عزوجل کے ہاں ایک فقیہہ ہزار عبادت گزاروں سے افضل ہے ‘‘-

18/01/2024

شبِ جـــمـعـــه کا دُرود شــــریف

🌹اَللّٰـــهُمَّ صَــلِِّ وَسَــلِّمْ وَبَارِكْ عَــلٰى سَــيِّدِنَا وَمَــوْلٰنَا مُحَــمَّدٍ نِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيْمِ الْجَاهِ وَعَلٰی اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِك وَسَلِّم🌹

خوب ایصال ثواب کیجئے
15/01/2024

خوب ایصال ثواب کیجئے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zikr E Jameel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Zikr E Jameel:

Share