ناصرانِ امام زمانہ عج

ناصرانِ امام زمانہ عج ناصرانِ امام زمانہ عج

04/06/2026

الحَمدُ للهِ الَّذي جَعَلَنا مِنَ المُتَمَسِّكينَ بِولايَةِ أميرِالمُؤمِنينَ وَالأئِمَّةِ (عليهم السلام)

تمام عالمِ اسلام کو عید اللّهِ الاکبر، عیدِ غدیر مبارک ہو۔

28/04/2026

السلام علیکم 🌹
ولادتِ باسعادت جدِ امجد، امام علی ابنِ موسیٰ الرضا علیہ السلام، تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو ✨
اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتؑ کی سیرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور امامِ رضا علیہ السلام کے علم، حلم اور تقویٰ سے فیض یاب ہونے کی سعادت نصیب کرے۔ آمین 🤲

ہمارے بھائی طیب کے سر پر گرنے سے چوٹ لگی ہے، اس وقت وہ آغا خان ہسپتال میں داخل ہیں۔ آپ سب سے دعا کی درخواست ہے۔
20/03/2026

ہمارے بھائی طیب کے سر پر گرنے سے چوٹ لگی ہے، اس وقت وہ آغا خان ہسپتال میں داخل ہیں۔ آپ سب سے دعا کی درخواست ہے۔

۲۱ رمضان مرکزی جلوس(یوم علی ع) منجانب: ناصرانِ امام زمانہ عج
12/03/2026

۲۱ رمضان مرکزی جلوس(یوم علی ع)
منجانب: ناصرانِ امام زمانہ عج

04/02/2026

کرنے دو مجھے ساقی کوثر کی ثنا

منقبت خواں: جناب قسیم زیدی

منجانب: ناصرانِ امام زمانہ عج

04/02/2026

جب امام ائیں گے

منقبت خواں: Tayyab Rizvi

منجانب: ناصرانِ امام زمانہ عج

04/02/2026

دل میں ہو نگاہوں کو رسائی نہیں دیتے
تم رب تو نہیں ہو جو دکھائی نہیں دیتے

منقبت خواں: قسیم زیدی
کلام شاعر اہل بیت: جناب اصف عابدی

منجانب : ناصرانِ امام زمانہ عج

04/02/2026

سالانہ مرکزی جشن انوار شعبان 2026

منقبت خواں: کامل نقوی

منجانب : ناصرانِ امام زمانہ عج

04/02/2026

سالانہ مرکزی جشن انوار شعبان 2026

شاعر اہل بیت: منہاج نقوی

منجانب: ناصرانِ امام زمانہ عج

04/02/2026

مولا دیکھ رہے ہیں

شاعر اہل بیت: Raza Shah

جشن انوار شعبان 2026
منجانب : ناصرانِ امام زمانہ عج

Address

Nasiran Imam E Zamana (ajtf), 4th Lane, Block 20, Ancholi, Federal B Area
Karachi
75950

Telephone

+923333999650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ناصرانِ امام زمانہ عج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share