07/06/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پیر سید غلام حیدر شاہ جیلانی (بڑے سائیں، حیدر باوا صاحب) کے چھوٹے بھائی، سید غلام محی الدین شاہ جیلانی ، رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ : آج بعد نمازِ عشاء 09:30 بجے۔
بمقام : محمدی مسجد، جوناگڑھ محلہ، بلدیہ ٹاؤن نمبر 3 کراچی