Faizan e Quran Masjid-BTK

Faizan e Quran Masjid-BTK All Islamic events and other Islamic activities information

11/08/2026

بحریہ ٹاؤن آڈیٹوریم کراچی میں بسلسلہ استقبالِ ماہِ ربیعُ الاول شریف سنتوں بھرے اجتماع کی خوبصورت جھلکیاں

Auditorium Bahria (BTK)
10/08/2026

Auditorium Bahria (BTK)

10/08/2026

*Istiqbal-e-Rabi-ul-Awwal Ijtima*
📍 Bahria Auditorium, Bahria Town Karachi
9th,August 2026

09/08/2026

At Bahria Auditorium (BTK)

🎟️ Limited Entry Passes Available!اپنا پاس حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔📞 0301-2735226                              ...
08/08/2026

🎟️ Limited Entry Passes Available!
اپنا پاس حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
📞 0301-2735226

🌿 خوشخبری! 🌿بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں گرینڈ اجتماع کے موقع پر بچوں کے لیے حسنِ قرأت اور حسنِ نعت مقابلہ منعقد کیا جا رہا ...
01/08/2026

🌿 خوشخبری! 🌿
بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں گرینڈ اجتماع کے موقع پر بچوں کے لیے حسنِ قرأت اور حسنِ نعت مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
🗓️ آڈیشن: 2 اگست 2026
🏆 مقابلہ: 9 اگست 2026
اپنے بچوں کو اس بابرکت موقع کا حصہ بنائیں۔ 💚

✨ بحریہ آڈیٹوریم کراچی اجتماع 2026 ✨بحریہ آڈیٹوریم اجتماع میں شرکت کے لیے اپنا فری انٹری پاس آج ہی حاصل کریں۔🎫 انٹری پاس...
30/07/2026

✨ بحریہ آڈیٹوریم کراچی اجتماع 2026 ✨
بحریہ آڈیٹوریم اجتماع میں شرکت کے لیے اپنا فری انٹری پاس آج ہی حاصل کریں۔
🎫 انٹری پاس محدود تعداد میں دستیاب ہیں، اس لیے جلد رابطہ کریں۔
📞 رابطہ : 03012735226
اللہ پاک ہمیں اس بابرکت اجتماع میں شرکت کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین۔

#اجتماع

*🌹 درسِ قرآن کی دعوت 🌹**_آئیے! قرآنِ کریم کی نورانی تعلیمات سے اپنے دلوں کو منور_ کیجئے۔* *🗓 10 جولائی، بروز جمعہ**🕰️ بع...
09/07/2026

*🌹 درسِ قرآن کی دعوت 🌹*

*_آئیے! قرآنِ کریم کی نورانی تعلیمات سے اپنے دلوں کو منور_ کیجئے۔*

*🗓 10 جولائی، بروز جمعہ*
*🕰️ بعد نماز عشاء*

*📍 مقام: پریسنٹ 10A، اسٹریٹ 24، ولا نمبر 1467، بحریہ ٹاؤن کراچی*

تشریف لائیے اور ثوابِ دارین حاصل کیجیے۔ 🤲✨

📿 “جو مسجد بنائے اللہ اس کے لیے جنت بناتا ہے”✍️ ہر کوشش آخرت کی طرف ایک قدم ہے۔💰 اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں۔🤲 یا اللہ! قب...
01/07/2026

📿 “جو مسجد بنائے اللہ اس کے لیے جنت بناتا ہے”
✍️ ہر کوشش آخرت کی طرف ایک قدم ہے۔
💰 اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں۔
🤲 یا اللہ! قبول فرما۔
Faizan e Quran Islamic Center, Bahria Town Karachi
[📍 Precinct 27, Near Ali Flyover, Bahria Town Karachi]





























📿 “مسجد اللہ کا گھر ہے” (حدیث)✍️ اللہ کے گھر کی خدمت سب سے بڑی سعادت ہے۔💰 آج ایک اینٹ بھی آپ کا صدقہ جاریہ بن سکتی ہے۔🤲 ...
30/06/2026

📿 “مسجد اللہ کا گھر ہے” (حدیث)

✍️ اللہ کے گھر کی خدمت سب سے بڑی سعادت ہے۔

💰 آج ایک اینٹ بھی آپ کا صدقہ جاریہ بن سکتی ہے۔

🤲 یا اللہ! ہمیں اخلاص عطا فرما

Faizan e Quran Islamic Center, Bahria Town Karachi
[📍 Precinct 27, Near Ali Flyover, Bahria Town Karachi]





























Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan e Quran Masjid-BTK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share