Madrasa Darul Uloom Usmania

Madrasa Darul Uloom Usmania Madrasa Darul Uloom Usmania is an Islamic University in Karachi

3 روزہ دورہ تفسیر قرآن (برائے خواتین)16, 17 اور 18 شعبان المعظم 1446ھ ٹائمنگ: صبح 9 تا 12 بجے نوٹ: عمر کی کوئی قید نہیں ...
12/02/2025

3 روزہ دورہ تفسیر قرآن (برائے خواتین)
16, 17 اور 18 شعبان المعظم 1446ھ
ٹائمنگ: صبح 9 تا 12 بجے
نوٹ: عمر کی کوئی قید نہیں ہے، ہر عمر کی خواتین شرکت کر سکتی ہے

مدرسہ دارالعلوم عثمانیہ نورانی بستی کورنگی1 کراچی میں ختم بخاری شریف و تکمیل حفظ قرآن کریم کی تقریب ان شاءاللہ  مورخہ 18...
16/01/2025

مدرسہ دارالعلوم عثمانیہ نورانی بستی کورنگی1 کراچی میں ختم بخاری شریف و تکمیل حفظ قرآن کریم کی تقریب ان شاءاللہ مورخہ 18 جنوری بروزِ ہفتہ 2025 کو منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ کو احباب سمیت شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

نوٹ: آخری سبق ان شاءاللہ العزیز فضیلۃ الشیخ امام التفسیر والحدیث حضرت مولانا علامہ محب اللّٰه شیخانی صاحب حفظہ اللّٰه تعالیٰ (استاد الحدیث جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن) پڑھائیں گے۔

وقت:: صبح 9 بجے تا 2 بجے

قربانی کی کھالیں مدرسہ دارالعلوم عثمانیہ  کورنگی کراچی کے مستحق طلباء کو دیں۔
14/06/2024

قربانی کی کھالیں مدرسہ دارالعلوم عثمانیہ کورنگی کراچی کے مستحق طلباء کو دیں۔


تقریبِ افتتاحِ بخاری شریفپہلا سبق حضرت مولانا مفتی عبد المنان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ( مفتی جامعہ دارالعلوم کراچی) پڑ...
30/04/2024

تقریبِ افتتاحِ بخاری شریف
پہلا سبق حضرت مولانا مفتی عبد المنان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ( مفتی جامعہ دارالعلوم کراچی) پڑھائیں گے۔

اعلان داخلہ 2024 | 1445ھآغاز داخلہ : 11 شوال المکرم بروزِ ہفتہ 20 اپریل
19/04/2024

اعلان داخلہ 2024 | 1445ھ
آغاز داخلہ : 11 شوال المکرم بروزِ ہفتہ 20 اپریل

مدرسہ دارالعلوم عثمانیہ کا 43 واں سالانہ جلسہ پروگرام ان شاءاللہ: 14 شعبان بمطابق 25 فروری 2024 بروزِ اتوار
24/02/2024

مدرسہ دارالعلوم عثمانیہ کا 43 واں سالانہ جلسہ

پروگرام ان شاءاللہ: 14 شعبان بمطابق 25 فروری 2024 بروزِ اتوار

17/01/2024

حضرت مولانا مفتی زبیر اشرف عثمانی صاحب آخری سبق پڑھا رہے ہیں ❤️

مدرسہ دارالعلوم عثمانیہ نورانی بستی کورنگی1 کراچی میں ختم بخاری شریف و تکمیل حفظ قرآن کریم کی تقریب ان شاءاللہ  مورخہ 17...
15/01/2024

مدرسہ دارالعلوم عثمانیہ نورانی بستی کورنگی1 کراچی میں ختم بخاری شریف و تکمیل حفظ قرآن کریم کی تقریب ان شاءاللہ مورخہ 17 جنوری بروزِ بدھ 2024 کو منعقد کی جائے گی۔

نوٹ: آخری سبق ان شاءاللہ العزیز نائب صدر جامعہ دارالعلوم کراچی ڈاکٹر حضرت مولانا مفتی محمد زبیر اشرف عثمانی صاحب حفظہ اللّٰہ تعالیٰ پڑھائیں گے۔

وقت:: صبح 9 بجے تا 2 بجے

Address

Noorani Basti Korangi #1 Karachi
Karachi

Telephone

+3242137321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Darul Uloom Usmania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share