Imamia Students Organization, Karachi University Unit

Imamia Students Organization, Karachi University Unit Imamia Students Organization is Shiite Muslim Students organization, Pakistan. Founded on 22 May 1972 It was founded on 22 May 1972 at UET, Lahore.

Imamia Students Organization is the Shiite Muslim students' organization in Pakistan.

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن  جامعہ کراچی یونٹ کے وفد نے سمیسٹر سیل کے نومقرر کردہ انچارج ڈاکٹر تنویر عباس سے ملاقات کی۔ ا...
09/09/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی یونٹ کے وفد نے سمیسٹر سیل کے نومقرر کردہ انچارج ڈاکٹر تنویر عباس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد نے انہیں نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کے اظہار کے طور پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی یونٹ

مذمتی بیان امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین *پروفیسر ڈاکٹ...
08/09/2026

مذمتی بیان

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین *پروفیسر ڈاکٹر عارف ساقی* پر صفورا میں مبینہ تشدد کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ کسی بھی استاد پر حملہ دراصل علم پر حملہ ہے جو ناقابلِ قبول ہے۔ ہم حکومت سندھ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملوث افراد کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ اگر ذمہ داروں کے خلاف مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو آئی ایس او طلبہ کے پلیٹ فارم سے پُرامن احتجاج سمیت آئینی طریقے اپنائے گی۔ آئی ایس او متاثرہ استاد کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ کے وفد نے ایڈیشنل رجسٹرار فرمان رسول سے ملاقات کر کے عہدہ سنبھالنے پ...
08/09/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ کے وفد نے ایڈیشنل رجسٹرار فرمان رسول سے ملاقات کر کے عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ وفد نے طلبہ کے مسائل پر بھی بات کی۔ ایڈیشنل رجسٹرار نے تعاون کی یقین دہانی کرائی.

02/09/2026

جشنِ ولادت باسعادت سرورِ کائنات و صادقِ آل محمد امام جعفر الصادق علیہ السلام کے مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے جامعہ میں ایک پروقار محفل ۔


🌹

کل بروز پیر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی یونٹ کا اہم جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سالانہ عظیم الشان یو...
01/09/2026

کل بروز پیر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی یونٹ کا اہم جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سالانہ عظیم الشان یومِ مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے شاندار انعقاد کی تیاریوں اور جامعہ میں طلباء کو درپیش مختلف مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ ان کے حل کے لیے آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی گفتگو کی گئی۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی یونٹ

جشنِ ولادت باسعادت سرورِ کائنات و صادقِ آل محمد امام جعفر الصادق علیہ السلام کے مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جام...
31/08/2026

جشنِ ولادت باسعادت سرورِ کائنات و صادقِ آل محمد امام جعفر الصادق علیہ السلام کے مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے جامعہ میں ایک پروقار محفل انعقاد ہوا اور کیک کشائی کی اس نورانی محفل میں برادران کے کثیر تعداد نے شرکت کی -

🌹

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی یونٹ کے سینئر نائب صدر برادر کامل،مارنینگ سائنس انچارج برادرحسین عباس اور میڈیا ٹ...
14/08/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی یونٹ کے سینئر نائب صدر برادر کامل،مارنینگ سائنس انچارج برادرحسین عباس اور میڈیا ٹیم کے ممبر بردار میثم عباس کو ہم نصابی سرگرمیوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے گولڈ میڈل حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

​آپ کی یہ کامیابی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی یونٹ

جامعہ کراچی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے یوم آزادی کی پرچم کشائی کی تقریب*یوم آزادی پاکستان کے موقع پر امام...
13/08/2026

جامعہ کراچی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے یوم آزادی کی پرچم کشائی کی تقریب*

یوم آزادی پاکستان کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے آج بروز جمعرات باغ زہراء آئی ایس او اسٹینڈ جامعہ کراچی میں پرچم کشائی کی ایک باوقار اور سادہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں برادران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ماحول ملی جوش و جذبے سے سرشار تھا اور شرکاء نے پاکستان زندہ باد اور قومی ترانے کے نعروں سے فضا گونجا دی۔

صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی برادر اظہر حسین نے اپنے خطاب میں یوم آزادی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے بانیان پاکستان اور شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بقا اور ترقی کے لیے نوجوانوں کو تعلیم، اتحاد اور خدمت کا جذبہ اپنانا ہوگا۔

برادر اظہر حسین نے مملکت خداداد پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ آئی ایس او ہمیشہ وطن کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

خطاب کے اختتام پر تمام شرکاء کی موجودگی میں پرچم کشائی کی گئی۔ قومی پرچم بلند ہوتے ہی شرکاء نے نعرہ تکبیر بلند کر کے اپنی محبت وطن کا اظہار کیا۔

تقریب کے آخر میں ملک و قوم کی سلامتی، اتحاد اور ترقی کے لیے دعا کی گئی۔

08/08/2026

قائد طلباء امامیہ و مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر سید امین شیرازی کا جامعہ کراچی کا دورہ-

Address

University Of Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Students Organization, Karachi University Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Imamia Students Organization, Karachi University Unit:

Shortcuts

Share