Durood Shareef

Durood Shareef رسول اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا جس نے ایک بار درود پڑھا، الله پاک اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے اور دس گناہ معاف کردیتا ہے

رسول اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا جس نے ایک بار درود پاک پڑھا، الله پاک اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے اور دس گناہ معاف کردیتا ہے اور درجات بلند کر دیتا ہے( نسائی شریف)

Durood e Ghousia
17/04/2026

Durood e Ghousia

صلو على الحبيب ﷺ
21/08/2025

صلو على الحبيب ﷺ

Dorood Dalail-ul-Kheraat
08/11/2024

Dorood Dalail-ul-Kheraat

درُودِ خضری ایک تحفہ :درود خضری الفاظ کے لحاظ سے مختصر ہے مگر معنی کے لحاظ سے جامع ہے۔ اس درود پاک کے فوائد بے پناہ ہیں۔...
17/09/2024

درُودِ خضری ایک تحفہ :

درود خضری الفاظ کے لحاظ سے مختصر ہے مگر معنی کے لحاظ سے جامع ہے۔ اس درود پاک کے فوائد بے پناہ ہیں۔ سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس درودشریف کو پڑھنے والا حضور ﷺ کا غلام بن جاتا ہے اور دین و دنیا میں اسے کسی چیز کی کمی نہیں رہتی اور وہ سکون کی دولت سے مالا مال ہوجاتا ہے۔ اس درود شریف کے پڑھنے والے کیلئے مال و دولت کی تنگی ختم کردی جاتی ہے اور خزانہ غیب سے اس کی مدد کی جاتی ہے۔
درود خضری ایک ایسا درود پاک ہے جس کے ورد سے نہ صرف روضہ رسول ﷺ پر حاضری نصیب ہوتی ہے بلکہ محبت رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے اور مراد دین اس میں پائی جاتی ہے۔ فی الحقیقت درود خضری ایک بڑی نعمت ہے۔ درود خضری حضرت خضر علیہ السلام کی طرف سے امت محمدیہ کوایک تحفہ ملا ہے اور اولیائے کرام کا ورد ہے۔ جو شخص اس درود پر کثرت سے عمل کرے گا اسے کعبۃ اللہ اور روضہ رسول ﷺ کی زیارت نصیب ہوگی۔
سمرقند بخارہ کے ایک صاحب جن کی کنیت ابوالمظفر ہے کہیں سفر میں جارہے تھے کہ راستہ بھٹک گئے۔ بڑے شش و پنج میں پڑگئے۔ اتنے میں سامنے سے ایک صاحب نے آواز دے کر بلایا۔ یہ صاحب جانے والے دل میں سوچ رہے تھے کہ یہ غالباً حضرت خضرعلیہ السلام ہوں گے جب قریب پہنچے تو سلام کیا اور نام پوچھا کہ آپ کا کیا نام ہے؟ بلانے والے صاحب نے اپنا نام حضرت خضرعلیہ السلام بتایا اور ان کے ساتھ میں ایک ساتھی بھی تھے ان کا نام الیاس علیہ السلام بتایا اور تینوں ایک سواری پر سوار ہوکر روانہ ہوگئے۔ اس مسافر شخص نے حضرت خضر علیہ السلام سے دریافت کیا کہ آپ نے حضور انور ﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ فرمایا ہاں۔ پھر دوسری بات پوچھی کہ حضور انور ﷺ کے ارشادات یاد ہیں۔ فرمایا ہاں۔ پھر کہا کہ آپ علیہ السلام کے پاس کوئی خاص بات حضور اقدس ﷺ کی یاد ہو تو بتلائیں کہ میں صحیح روایت بیان کرسکوں کہ میں نے حضرت خضر علیہ السلام سے سنا اور حضرت خضر علیہ السلام نے حضور ﷺ سے سنا۔
حضرت خضرعلیہ السلام نے فرمایا کہ میں آپ ﷺ کی مجلس میں بیٹھا ہوا تھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو انسان چاہے کہ دل کا کھوٹ‘ دل کا کینہ‘ دل کا میل‘ غصہ‘ حسد‘ بغض اور اخلاق رذیلہ دور کرنا چاہے تو وہ اس درود شریف کو پڑھے۔ اللہ تعالیٰ اس درود کی برکت سے سارے اخلاق رذیلہ دور فرمادیں گے۔ وہ درود پاک یہ ہے جس کو درود خضری بھی کہا جاتا ہے۔

*صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ*

حضرت خضر علیہ السلام نے صاحب درودوسلام صلی اللہ علیہ وسلم سے درود خضری کی اجازت چاہی اور پائی۔
٭درود خضری کو اگر روزانہ بعد نماز فجر ایک بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے تمام بچوں کو نہار منہ پلادیا جائے تو بچے فرماں بردار اور نیک ہوجائیں گے اور والدین کا حکم مانیں گے۔ انشاء اللہ۔
٭ حضرت شیخ احمد عبدالجواد رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب ’’صلوٰۃ المحبین علیٰ حبیب رب العالمین‘‘ میں فرماتے ہیں کہ میں نے خواب میں نبی کریم ﷺ کی زبان مبارک سے درود شریف خضری سنا ہے۔
*صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ*
دیدار سے مشرف ہونے کیلئے
حضرت علامہ سخاوی رحمۃ اللہ علیہ نے روایت کی ہے کہ ایک مرد ملک شام سے آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میرا باپ بوڑھا ہے اور آپ ﷺ کے پیارے دیدار کا پیاسا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اپنے والد سے کہنا کہ سات ہفتے تک یہ درودشریف پڑھے تو وہ مجھے نیند میں دیکھے گا۔ اس کے والد نے ایسا ہی کیا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار سے مشرف ہوا۔

*جـــشنِ عــید مــیلاد الــنبیﷺ مــبارک ہو*💚*مرحبا یا مصطفیٰﷺ*♥️
17/09/2024

*جـــشنِ عــید مــیلاد الــنبیﷺ مــبارک ہو*💚
*مرحبا یا مصطفیٰﷺ*♥️

Durood-e-Huzoori
11/11/2022

Durood-e-Huzoori

06/02/2022

Durood e Ziyarat

Jashn e Eid e Milad un Nabi Mubarak
19/10/2021

Jashn e Eid e Milad un Nabi Mubarak

Barish k Waqt ka Durood or Dua
13/07/2021

Barish k Waqt ka Durood or Dua

Durood Noorul Qiyamiyah
25/02/2021

Durood Noorul Qiyamiyah

Aap Sab ko Eid e Milad un Nabi Mubarak ho
30/10/2020

Aap Sab ko Eid e Milad un Nabi Mubarak ho

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Durood Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Durood Shareef:

Share