14/07/2025
*→→نعت نیوز ←←*
*→→ سانحہِ ارتحال ←←*
معروف نعت خواں *سید عابد علی چشتی کی والدہ ماجدہ* کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
مرحومہ کی *نمازِ جنازہ بروز منگل بعد نمازِ ظہر جامع مسجدالفاروق، عزیز آباد،بلاک8*، میں ادا کی جائے گی۔ آپ احباب سے دعائے مغفرت و ایصالِ ثواب کی درخواست ہے ۔