AYF Karachi - Pakistan

Call Directions Contact the place of worship

AYF Karachi - Pakistan اہل حدیث یوتھ فورس کراچی ہمارا عزم ہماری آواز قرآن وسنت کا نفاذ۔۔

ارض مدینہ پر اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
02/10/2026

ارض مدینہ پر اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

27/09/2026

اہل حدیث یوتھ فورس کراچی ضلع غربی کے زیر اہتمام ماہانہ تبلیغی و اصلاحی اجتماع جامع مسجد سیدہ خدیجہ الکبریٰ اسلام نگر اورنگی ٹاؤن کی جھلکیاں

اہل حدیث یوتھ فورس کراچی ضلع غربی کے زیر اہتمام جنرل سیکرٹری اہل حدیث یوتھ فورس سندھ فضیلتہ الشیخ مولانا نعمان اصغر حفظہ...
27/09/2026

اہل حدیث یوتھ فورس کراچی ضلع غربی کے زیر اہتمام

جنرل سیکرٹری اہل حدیث یوتھ فورس سندھ فضیلتہ الشیخ مولانا نعمان اصغر حفظہ اللہ کی میزبانی میں

ماہانہ تبلیغی و اصلاحی اجتماع جامع مسجد سیدہ خدیجہ الکبریٰ اسلام نگر ایل بلاک اورنگی ٹاؤن میں منعقد ہوا۔

جس سے فضیلۃ الشیخ مولانا قاری شبیر حفظہ اللہ ترجمان اہل حدیث یوتھ فورس ایبٹ آباد ، سرپرست اعلیٰ جامعۃ الرفیق اثری مشرف کالونی فضیلۃ الشیخ مولانا کامران سلیم حفظہ اللہ، سینئر نائب صدر اہل حدیث یوتھ فورس سندھ فضیلۃ الشیخ مولانا قاری ابرہیم خلیل حفظہ اللہ، صدر اہل حدیث یوتھ فورس کراچی زون بی مولانا سلمان احمد حفظہ اللہ ، سرپرست مرکزی جمعیت اہل حدیث کراچی زون بی مولانا سید عامر نجیب حفظہ،نے خصوصی خطاب کیا۔

اس موقع پر صدر اہل حدیث یوتھ فورس سندھ چوہدری خالد ادریس گجر حفظہ اللہ، صدر اہل حدیث یوتھ فورس کراچی ضلع غربی طہ انصاری صاحب،صدر اہل حدیث یوتھ فورس کراچی ضلع سینٹرل حافظ بلال شاہد صاحب،جنرل سیکرٹری اہل حدیث یوتھ فورس کراچی ضلع کیماڑی عبد الوہاب سولنگی صاحب و دیگر زمہ داران بھی موجود۔

پروگرام میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی پروگرام کے اختتام پر شرکاء کے کئیے پر تکلف ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔



26/09/2026
اہل حدیث یوتھ فورس کراچی  زون بی کے تحت تبلیغی و اصلاحی اجتماع آج ہوگا۔
26/09/2026

اہل حدیث یوتھ فورس کراچی زون بی کے تحت تبلیغی و اصلاحی اجتماع آج ہوگا۔

آج ان شاءاللہ
26/09/2026

آج ان شاءاللہ

🔖 اہل حدیث یوتھ فورس سندھ کے زیرِ اہتمام
🎙️ ماہانہ تبلیغی و اصلاحی اجتماع

​🗓️ تاریخ: 26 ستمبر، بروز ہفتہ (بعد نمازِ عشاء)
🕌 بمقام: جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ ؓ اسلام نگر اورنگی ٹاؤن کراچی

​✨ خواتین کے لیے پردے کا باقاعدہ انتظام موجود ہے۔

24/09/2026

چلو اہلحدیثو ایک بار پھر تاریخ رقم کریں

صدر اہلحدیث یوتھ فورس کراچی زون بی مولانا سلمان احمد حفظہ اللہ کی سلمان پیٹرولیم کے سی ای او نوجوان خطیب محترم جناب انجن...
22/09/2026

صدر اہلحدیث یوتھ فورس کراچی زون بی
مولانا سلمان احمد حفظہ اللہ کی سلمان پیٹرولیم کے سی ای او نوجوان خطیب محترم جناب انجنئیر حافظ سلمان احمد سے ملاقات
ملاقات میں جماعت کے ساتھ جڑ کر قرآن و حدیث کی بالا دستی کے لیے کام کرنے کی اہمیت پر گفتگو کی گئی



مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہلحدیث یوتھ فورس کراچی زون بی کے زیر انتطام جامع مسجد یوسف تیسر ٹاؤن میں منعقدہ دفاع حرمین شریفی...
21/09/2026

مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہلحدیث یوتھ فورس کراچی زون بی کے زیر انتطام جامع مسجد یوسف تیسر ٹاؤن میں منعقدہ
دفاع حرمین شریفین کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
کانفرنس سے خصوصی خطاب فضیلتہ الشیخ قاری القرآن ابراہیم جونا گڑھی حفظہ اللہ نے فرمایا
کانفرنس میں فضیلتہ الشیخ مولانا عبداللہ ناصر مدنی حفظہ اللہ
فضیلتہ الشیخ قاری ابراہیم خلیل حفظہ اللہ
محترم محمد اشرف قریشی حفظہ اللہ
محترم خالد محمود ادریس حفظہ اللہ
محترم سید عامر نجیب حفظہ اللہ
مولانا سلمان احمد حفظہ اللہ نے بھی خصوصی شرکت فرمائی
جبکہ کانفرنس میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی بعد از پروگرام شرکاء کے لیے کھانے کا بھرپور انتظام بھی کیا گیا



صدر اہلحدیث یوتھ فورس کراچی زون بی مولانا سلمان احمد حفظہ اللہ جامع مسجد خدیجۃ الکبری سرجانی ٹاؤن میں منعقدہ  ختم نبوت ص...
21/09/2026

صدر اہلحدیث یوتھ فورس کراچی زون بی مولانا سلمان احمد حفظہ اللہ جامع مسجد خدیجۃ الکبری سرجانی ٹاؤن میں منعقدہ
ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
جبکہ اسٹیج پر امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث سندھ
فضیلتہ الشیخ مولانا مفتی محمد یوسف قصوری حفظہ اللہ
فضیلتہ الشیخ مولانا افضل سردار حفظہ اللہ
فضیلتہ الشیخ ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی حفظہ اللہ
فضیلتہ الشیخ مولانا مفتی محمد رفیق سلفی حفظہ اللہ
بھی موجود ہیں



Address

Karachi

Telephone

+923118061446

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AYF Karachi - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to AYF Karachi - Pakistan:

Shortcuts

Share