Online quran academy0038

Online quran academy0038 24 hour online teaching quran paak and islamiat and islami masael.. FOR CONTACT:
SKYPE ID :qari.rasheed3
contact no: 03009295076

21/10/2025
21/07/2024

اسلام علیکم کسی بھی انسان کو قرآن پاک اور نماز اپنی ٹھیک کرنا چاہتا ہے online کلاس لے سکتا ہے۔۔
بچے بچیاں بڑے بوڑھے جس عمر میں بھی ہیں ۔۔
اپنے اوفس میں یا گھر میں کسی بھی ٹائم کلاس لے سکتیں ہیں ہماری اکیڈمی میں

داخلہ کے لیے رابطہ کریں۔۔03227007075

اپنی مرضی کا ہدیہ جو بھائ ہدیہ نہ دے سکے ان کے لیے فری ہے ۔۔
مقصد ۔۔
قرآن مجید کی تلاوت کا معمول بنانا ہے ۔۔

22/11/2023

حضرت سعد ؓ بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ کی خدمت میں حاضر تھے تو آپ نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی ہر دن ہزار نیکیاں کرنے سے عاجز ہے آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر صحابہ کرام میں سے کسی پوچھنے والے نے پوچھا ہم میں کوئی آدمی ہزار نیکیاں کیسے کرسکتا ہے آپ ﷺ نے فرمایا جو آدمی سُبْحَانَ اللَّهِ سو مرتبہ پڑھتا ہے اس کے لئے ہزار نیکیاں لکھی جاتی ہیں یا اس کی ہزار خطائیں مٹا دی جاتی ہیں۔
صحیح مسلم: 6852

19/09/2020
05/08/2019

Address

Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online quran academy0038 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share