Darul Uloom Amjadia Karachi Official

Darul Uloom Amjadia Karachi Official اہلسنت کی مرکزی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم امجدیہ ٹرس

28اپریل 2022ء کو پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت نے ماہِ رمضان کی بابرکت ساعتوں میں یہ فیصلہ سنایا کہ 2027ء تک پاکستان کے جم...
18/05/2026

28اپریل 2022ء کو پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت نے ماہِ رمضان کی بابرکت ساعتوں میں یہ فیصلہ سنایا کہ 2027ء تک پاکستان کے جملہ معاشی معاملات کو سود سے پاک کرکے اِسلامی معاشی اُصولوں کے عین مطابق کیا جائے۔اسی طرح 2024ء میں آئینِ پاکستان 1973ء میں 26ویں ترمیم میں آئین کی ذیلی دفعہ۳۸(ف) میں ملک سے یکم جنوری سے پہلے ملک سے مکمل طور پر سودی نظام کے خاتمے کی حتمی تاریخ دے دی گئی۔ اِن اَحسن فیصلوں کے آنے کے بعد شدید ضرورت محسوس ہورہی ہے کہ اِسلامی و جدید معیشت کے ماہر علماء کرام کی ایک ایسی جماعت تیار ہو ،جو اِسلامی معاشی نظام و بینکاری کے نفاذ کے عمل میں ملک و ملت اور جملہ مالیاتی اداروں کے لئے ممد و معاون ثابت ہو۔ لہٰذا اس ضرورت کی تکمیل کے لئے دارالعلوم امجدیہ کراچی اور الصّفہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اکنامکس کے باہمی اشتراک سے ایک سالہ مفتی کورس کا اجراء کیا گیا ہے۔اس پروگرام کو ملک کے معروف شریعہ اسکالرز اور ماہرینِ اسلامی معیشت و بینکاری مفتی ندیم اقبال سعیدی اور ڈاکٹر مفتی سید صابر حسین کی سرپرستی حاصل ہے۔

*زیرِ نگرانی* : مولانا محمد ریحان امجد نعمانی

مہتمم دارالعلوم امجدیہ، کراچی

*تاریخِ آغاز* : بروز ہفتہ، 13جون 2026

*ایڈمیشن فارم* : https://forms.gle/5t81dY3fhDstvcWeA

*ایڈریس*: دارالعلوم امجدیہ نزد نیشنل کالج، کراچی
‏📍 https://maps.app.goo.gl/S7iLUsgt85o3NDJ2A?g_st=ic

*برائے رابطہ*: 03339363888

16/05/2026

دارالعلوم امجدیہ کراچی میں علماء اہلسنت سندھ کے ہنگامی اجلاس کے بعد صاحبزادہ ریحان امجد نعمانی کی قائدین اہلسنت کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو

Press Release
16/05/2026

Press Release

2nd session, 17th May, 2026 Sunday
14/05/2026

2nd session, 17th May, 2026 Sunday

07/05/2026
06/05/2026

*دارالعلوم امجدیہ، کراچی*
*Admission Open*
درسِ نظامی (نائیٹ کلاسز)
الحمدللہ! عصرِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق بہترین تعلیمی ماحول میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
• 📚 *درجات:* اولیٰ (پہلا سال)،
ثانیہ (دوسرا سال)، ثالثہ (تیسرا سال)
• ⏰ *وقت:* روزانہ بعد نمازِ عشاء
(2 گھنٹے)
• 🗓️ *دن*: پیر سے جمعہ (ہفتہ، اتوار چھٹی)
📝 *آن لائن فارم لنک*
https://forms.gle/uwKoYVe5yjHk5Eiw6
📞 *رابطہ اور معلومات*
0333-9363888

24/04/2026

تقریبِ افتتاح بخاری شریف

Address

Overseas Society Karachi Memon Society
Karachi

Telephone

+923219219569

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Amjadia Karachi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darul Uloom Amjadia Karachi Official:

Share