22/03/2022
تحریک بیداری امت مصطفی کراچی کی زیر سرپرستی آواری ٹاور شاہراء فیصل میں پیغام پاکستان کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے تمام مزاہب ومسالک کے علماء اورسکالرز نے خطاب فرمایا
کانفرنس کے اختتام پر مرکزی جامع مسجد حضرت زہرا سلام اللہ اقبال نگر کراچی ویسٹ کے امام جمعہ و جماعت مولانا حاجت علی ولایتی نے میڈیا سے کانفرنس کی اہمیت پر مفصّل گفتگوں کی۔۔