Jamia Islamia Anwaar ul Uloom

Jamia Islamia Anwaar ul Uloom By the grace of Almighty ALLAH Jamia Islamia Anwar ul Uloom is a religious madarsa working tirelessly

25/08/2026

جامعہ اسلامیہ انوار العلوم میں انگلش کنورسیشن کی خوبصورت سرگرمی

طلبۂ کرام کی جانب سے انگلش زبان میں پُراعتماد گفتگو اور بہترین اظہارِ خیال کا شاندار مظاہرہ

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس اور دلی رنج کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ ہمارے انتہائی محترم پیر ...
25/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس اور دلی رنج کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ ہمارے انتہائی محترم پیر اسد اللہ فاروق صاحب اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔

ان کا انتقال ہمارے لیے ذاتی طور پر بھی ایک بڑا صدمہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ایسے مخلص اور بزرگ لوگوں کا بچھڑ جانا ایک ایسی کمی چھوڑ جاتا ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔

اللہ رب العزت مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی تمام دینی و نیک خدمات کو شرفِ قبول عطا فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور جملہ متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

24/08/2026
24/08/2026

جامعہ اسلامیہ انوار العلوم میں عربی مکالمہ کے ذریعے طلبہ کی عربی گفتگو کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک خوبصورت اور معلوماتی نشست۔
روزمرہ زندگی سے متعلق دلچسپ عربی مکالمہ، پُراعتماد اندازِ گفتگو اور فصیح عربی کی عملی مشق۔
دیکھیے طلبہ کس خوبصورتی سے عربی زبان میں گفتگو کرتے ہیں

22/08/2026

جامعہ اسلامیہ انوار العلوم

چار ماہی امتحانات کی چھٹیوں کے بعد

تمام شعبہ جات میں باقاعدہ اسباق کا دوبارہ آغاز

Address

Fedral B Area Block 10, Near Gulberg Police Station
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+923122078620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Islamia Anwaar ul Uloom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Islamia Anwaar ul Uloom:

Shortcuts

Share